عمران خان تو جیل میں ہیں لیکن باہر موجود اپوزیشن میں راہول گاندھی جیسا ایک بھی بندہ نہیں ہے ۔ کوئی ایک ایسا نہیں ہے جو گرفتاری سے نہ ڈرتا ہو ۔ اچکزئی صاحب باتیں بہت بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن عملی طور پر انہوں نے کبھی سڑکوں پر جدوجہد نہیں کی ۔
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اور ایک دوسرے پر تنقید کرنے کے بجائے اس کا حل نکالیں ۔ ایسے مسائل حل ہونے ہونے چاہئیں ۔ وقتی شور شرابے کی نذر نہیں ہونے چاہئیں ۔ بارشوں میں کراچی کا حال سب سے برا ہوتا ہے ۔
یہ فٹبال کا اصل بادشاہ تھا جب بال اس کے پاس ہوتی تھی تو پھر یہ اکیلا 11 کھلاڑیوں پر بھاری ہوتا تھا اور کوئی اس سے بال نہیں چھین سکتا تھا
کیا آپ اس کھلاڑی کا نام بتاسکتے ہیں
اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ ارجنٹینا نے کھلی چیٹنگ کی لیکن پھر بھی ریفری نے کسی ایک کھلاڑی کو ریڈ کارڈ نہیں دکھایا ۔ سب کی کوشش تھی کہ ارجنٹینا جیتے لیکن ہمیشہ اچھا کھیلنے والے ہی جیتتے ہیں چیٹرز نہیں
یہ فٹبال ورلڈکپ یادگار رہے گا کیوں کہ ارجنٹینا نے بہت زیادہ چیٹنگ کی ریفری کو ساتھ ملایا ۔ خود فیفا سربراہ بھی ان کو جتوانے کی کوشش کرتا رہا لیکن اسپین اور لامین یامال نے ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا
یہ ویڈیو انڈیا میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور اس پر بھارتی عوام شدید غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ مختلف علاقوں میں احتجاج بھی شروع ہوگئے ہیں