ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کے لئے نکلے تھے لیکن انکے خلاف تو امریکا میں بغاوت ہو گئی ہے امریکی سینیٹ اور کانگریس کے کئی ارکان نے امریکی فوج ،ائر فورس ، نیوی اور انٹیلی جینس ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا کے سویلین ڈکٹیٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیں
یہ سعودیہ کے پانچ اہم مراکز جہاں سے حملے ،شہری تنصیبات پر ایران میں ہوتے ہیں ، تیل کی تنصیابات ، گیس کی بھی۔۔۔
اب شہباز شریف کو چاہیے سعودیہ سے یہ اڈے خالی کروائے اور ٹرمپ کو ٹویٹ کر کے مزمت کرے۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
What message does attacking hospitals, pharmaceutical companies and the Pasteur Institute as a medical research center in Iran convey? As a specialist physician, I urge WHO, the Red Cross, Doctors Without Borders and physicians worldwide to respond to this crime against humanity
انڈیا کے چینل پر جنرل بخشی کا دلچسپ تجزیہ
سوال :اڑھتالیس گھنٹے کے الٹمی میٹم سے امریکہ کیسے 120 گھنٹے پر چلا گیا
جواب :ٹرمپ کے سٹاف نے بتا دیا ہوگا کہ گھدر ہو جائے گا صاحب ۔جنرل بخشی 🤣🤣
روس نے اپنے ایس 400 میزائل سسٹم کی 4 بیٹریاں ایران پہنچا دی ہیں۔ انہوں نے پرسوں ایک F-35 اسٹیلتھ فائٹر مار گرایا، کل تین F-16 گرائے اور آج دو F-15 مار گرائے ہیں پہلے اسرائیل امریکہ کی ایران کی فضائی حدود پر من مانی تھی اب صورتحال بدل گئی ھے ٹرمپ اس وقت بری طرح پھنس چکے ہیں، ان کے قومی انٹیلیجنس کے سربراہ رابرٹ کیلن نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے جنگ شروع ہونے سے پہلے سات بار بریفنگ دی اور سمجھایا کہ ایران 'خلیج ہرمز' کو بند کر سکتا ہے، خلیجی ممالک پر حملے کر سکتا ہے اور ہمیں جانی نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، لیکن ان کی ایک نہ سنی گئی۔
حیران کن طور پر یہ بھارتی چینل اور بھارتی سابق فوجی افسر کا ایران کے بارے تجزیہ ہے۔
ایران میں دنیا کا سب سے بہترین Literacy ریٹ ہے۔ ان کی مجلس میں پی ایچ ڈی لوگ ہیں۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ملاؤں کا ملک ہے وہ غلط ہے۔ ایران بلکل درست اہداف پر پرفیکٹ حملے کر رہا ہے۔ ان کو کوئی سپیشل فورس ڈیلٹا فورس امریکہ ہرا نہیں سکتا۔ ایران نے ثابت کر دیا قوم اور سرزمین کیا ہوتا ہے۔
امریکہ گھوڑے پر چڑھ کر ایران جنگ میں کود پڑا اب آبنائے ہرمز کھل نہیں رہی تو دنیا کو کہہ رہا آؤ ساتھ دو
Excuse me لڑائی تم نے شروع کی تم ھی بھگتو تم اپنا مفاد دیکھو ہم اپنا دیکھ لیں گے دنیا کے باپ مت بنو 😂
تمام اہلِ سنت عید کی نماز امام بارگاہوں میں ادا کریں اور اھلیان تشیع بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کریں کیونکہ
حق پر ڈٹ جانے والے ہی فلاح پائیں گے اور پوری دنیا گواہ ہے کہ ہمارا سرمایہ افتخار اہل تشیع بھائی ہی حق پر ڈٹ کر کھڑے ہیں!
چیف صاحب نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں !!
مولانا حسنین عباس گردیزی
کیا واقعی ایسا ہوا ہے ؟ حکومتی ردعمل کے بعد صورتحال واضح ہوگی
@ImranRiazKhan میں اپ کا ہر وی لاگ سنتا ہوں لیکن اس معاملے میں اپ نے جلد بازی کی اور اپ کو اس میں وضاحت دینی ہوگی
وہاں اس میٹنگ میں بہت سے ایسے عالم دین تھے جن کا شدید رد عمل ارہا ہے لیکن اپ نے ان کے ساتھ انصاف نہیں کیا ان کو اسی کیٹگری میں شامل کر دیا جس میں مولانا طاہر اشرفی ہوتے ہیں