No, Afghanistan has not announced a ceasefire. Recent reports detail firefights along the Pakistan-Afghanistan border today, with Afghan Taliban forces attacking Pakistani posts, escalating tensions rather than reducing them. Past ceasefires were limited to Eid periods years ago, but nothing current matches this claim.
کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کے بعد یہ درد بھرے مناظر دیکھ کر دل تڑپ اُٹھا۔۔۔
تجھ سے دعا ہے اے محمد ﷺ کے رب ! اپنے حبیب کی امت کے بچوں کا خون بہانے والے ظالموں کی رسی کھینچ لے، انکو نیست و نابود فرما دے ! آمین
جب ساری قوم کو پتہ ہو کہ عمران خان کو انتہائی فضول الزامات کے تحت نچلی عدلیہ کے کٹھ پتلی ججوں کے سامنے لگا کر سزائیں دلوائی گئی ہیں- پھر جب ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ میں معاملات جانے تھے تو وہاں پر ڈوگر کورٹ اور کٹھ پتلی آئینی عدالتیں قائم کر دی گئیں-
اب کیا وہ اس کھلی دھاندلی کے خلاف احتجاج بھی نہ کریں؟
#امن_خان_کی_رہائی_سے_ممکن
20 سال لگ گئے سچ سامنے آنے میں 🚨
جس جمائمہ کیوجہ سے عمران ��ان کو یہودیوں کا ایجنٹ کہا جاتا تھا اس جمائمہ نے ٹویٹ کرکے یہودیوں کو ان کی اوقات دیا دلائی ہے
آج تک عدت کا ��وئی کیس نہیں بنا ،جھوٹ کے نہ سر ہوتے ہیں نہ پاؤں ، عمران خان کو جیل میں پھنسا کے رکھا ہوا ہے ، کوئی ایک سچا کیس بتا دیں جو عمران خان پہ ہوا ہے ؟
مولانہ طارق جمیل مسلسل مخالفین کو تتے توئے پہ بٹھا رہے ہیں🔥🔥
بہت سارے بہروپیے کہتے رہے کہ وہ ہار جائے گا ڈر جائے گا مگر مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول انہیں عمران خان پر بھروسہ تھا۔ بہروپیے غلط اور مولانا صاحب درست ثابت ہوئے۔
مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی والے۔۔
کل۔۔
یہ جہانگیرترین شوگر ڈاکو،یہ کرپٹ یہ عمران خان کا ATM…
آج۔۔
جہانگیرترین شہبازشریف ایڈوائزری کمیٹی میں
کل۔۔
علیم خان یہ کرپٹ یہ چور،لٹیرا یہ عمران خان کا ATM..
آج۔۔
علیم خان شہبازکابینہ میں
کل۔۔
پرویزخٹک کرپٹ،اسےجیل میں ڈالو
آج۔۔
پرویزخٹک شہباز کابینہ میں
کل۔۔
عون چوہدری عمران خان کا ڈرگ سپلائر
آج۔۔
عون چوہدری شہبازکابینہ میں۔۔
کون لوگ او تُسی۔۔
نہ کوئی نظریہ نہ کوئی اصول نہ کوئی اخلاقیات۔۔
ک��ن لوگ او تُسی۔۔