Everyone deserves to live with peace, dignity and access to basic human rights.
But the current way the world is working is how George Orwell put it in Animal Farm, as things changed with time:
"All animals are equal, but some are more equal than others".
#peace#Respect
ڈونلڈ لو نے ایک اور دھمی دینے کا اعتراف کرلیا اگر پاکستان ایران کے قریب ہ��ا تو یہ ہماری ریڈ لائن ہوگی لیکن بے شرم شہباز شریف نی اس پہ کوئی اعتراض نہیں کیا الٹا ایران پہ حملہ کرکے امریکہ کو راضی کیا گیا
ھماری بھی بس ھو گئ اور اس ملک کی بھی بس ھو گئ۔ اور ظلم۔مت کریں۔ جن کے کرپشن اور ملک دشمنی کے کارناموں سے اخبارات، کتابیں، ڈاکومنٹریز، ایف آئی اے اور عدالتوں کے ریکارڈ بھرے پڑے ھوں ان کو ھمارے اوپر مسلط کر دیا گیا۔
یا تو ثابت کر دیں کہ وہ تمام ڈاکومنٹری، کیسز، کتابیں اور عدالتیں غلط تھیں یا پھر اپنی بے حسی کا اعتراف کر لیں۔
اتنا خوف کہ چوہدری پرویز الہی صاحب کی رہائش گاہ کے دروازے کے باہر ہی سرکاری نقاب پوش تعینات کردیے ؟؟
۔۔
ہمیں بچپن سے دکھایا جاتا رہا کہ انڈین فوج بڑی ظالم ہے حریت رہنماؤں کو ان کے گھروں پر نظربند کردیتی ہے
مگر
اپنی طرف تو آوے کا ��وا ہی بگڑا ہوا ہے ۔۔
انور مقصود صاحب۔۔ بہت سا ادب اور دعائیں آپ کے لئے۔ یہ ملک آپ کے خلوص اور وطن سے محبت کی مقروض ہے۔
میرے پاس الفاظ ہی نہیں جن سے یہ بیان کیا جا سکے کہ آپ کے گراں قدر الفاظ، skits اور plays کے بغیر ہماری ڈرامہ انڈسٹری کتنی نامکمل ہوتی۔
اللّه تعالیٰ آپ کو ایمان، صحت، سلامتی والی زندگی عطا کریں۔ آمین
محترمہ لائٹس کیمرہ ایکشن تھیف منسٹر صاحبہ !
دوسرے صوبوں میں خاتون وزیراعلیٰ شاید اس لیے موجود نہیں کیونکہ وہاں کوئی ایسی خاتون نہیں جس نے کہا ہو: لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں اور اسکے خاندان کا نام پانامہ پیپرز میں آیا ہو اربوں کھربوں کی جائیدادیں نکل آئی اور جسکے خاندان کو لندن پلان بنوانا آتا ہو اسلیے دوسرے صوبوں میں ایسی مثال نہیں ملتی البتہ دوسرے صوبوں میں کئی ایسی خواتین ضرور موجود ہیں جو اصلی فارم 45 پر جیت کر اسمبلی تک پہنچی ہیں اور یقینا انکا کارنامہ آپ سے بڑا ہے
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
@ranjha001 Correct your facts.
There are multiple cardiac related state hospitals and facilities in KPK, especially in Peshawar. Also, using sehat card, public could get cardiac surgery and treatment in private hospitals too.
With all the seemingly impressive credentials of some high ups in Pakistan Police, & some ‘educated’ , ‘young’ faces, you continue ti be part of the ill agenda of state terrorism, fascism, propaganda against enlightened public, then you are useless. You learnt nothing!
#Pakistan