خوبصورت دیدہ زیب اور آرام دہ فرنیچر اور سائلین کو خوش آمدید کہتے خوش اخلاق عملے کے ساتھ یہ صرف پولیس سٹیشن نہیں ہے بلکہ پنجاب کی عوام کے لئے بہترین سروس ڈیلیوری فراہم کرنے کا وہ وعدہ ہے جسے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پورا کر دکھایا۔ ضلع بھکر کے سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشن منکیرہ کی دلفریب ویڈیو پیش خدمت ہے
#PunjabPolice #SIPS
Youth are the greatest asset of a nation. Their participation in social change is essential. Through Volunteers in Police (VIPs) Internship Programme, Punjab Police has provided a 2-week internship opportunity to more than 1300 in Oct. Passing out of 165 interns in Lahore.