آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
پاکستان میں خانہ جنگی کی ابتداء ہوگئی۔ @OfficialDGISPR کو ادارے پر باقی لوگوں کے حملے کیوں نظر نہیں آتے۔ نیب اور باقی عدالتیں اب ہر اس شخص کو گرفتار کرے جس پر مقدمے تھے اور لعنت ایسے قانون پر جو فردِ جرم عائد ہونے والے کو پاکستان کو وزیرِ اعظم بنادے۔ ہم عوام کیا اندھے ہیں۔
انصاف کیا اِس کو کہتے ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ اب ہر اُس شخصیت کو گرفتار کیا جائے جس نے پاک آرمی کے خلاف بیان بازی کہ ، خوا وہ کوئی شہزادہ ہو یا شہزرادی۔
@OfficialDGISPR@ARYNEWSOFFICIAL
@SaleemKhanSafi انی دیے اے کوئی مذاق اے۔۔۔😂😂
محترام سلیم لفافی! کیا واقعی آپ صحافت کے شعبہ سے جڑے تھے اور صحافت کی ہے؟ جناب یہ پرانی وڈیو چیلے نے ڈال دی پر آپ تو واقعی عقل سے اندھے ہیں۔ قائداعظم کی تصویر پر ہی نظر ڈال لیتے۔👇👇
کیا عزت اور وقار بخشا ہے اس ن لیگ کے سپورٹر نے۔
آج سے جب بھی ٹیکسی نظر آئے گی یا کوئی کسی کو ٹیکسی بولے گا، استری والی کیلبری کوئین یاد آئیں گی۔
ل ع ن ت ایسے سپورٹر پر۔
@hinaparvezbutt گھڑی ٹائمنگ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ اور کونسی ٹائمنگ محترمہ یہ آپ سمجھ تو گئی ہونگی ۔ آپ کیوں اپنی باجی کو گھڑی سے نسبت دلوا رہی ہیں؟ اور وہ بھی خان کی گھڑی۔ لعنت
عورت ہو کر دوسری عورت کو گھڑی کے نام سے جوڑ کر مزاق ہی بنوا رہی ہیں ۔ خوشامد کرتے کرتے ذلیل کر دیا اپنی لیڈر کو۔
@Hooria_jani نواز شریف نے کتا پالا۔ بڑی بڑی مونچھوں والا۔
جی اور کون ہے ۔ رانا صاحب۔
اور یہ وہ رانا ہے، جس نے کیپٹن صفدر کے بارے میں ڈبل شفٹ والی گٹھیا بات نکالی۔ بے نظیر صاحبہ کی نازیبا تصاویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکوائیں۔
@IrumRaufCh123 نواز شریف نے کتا پالا۔ بڑی بڑی مونچھوں والا۔
جی اور کون ہے ۔ رانا صاحب۔
اور یہ وہ رانا ہے، جس نے کیپٹن صفدر کے بارے میں ڈبل شفٹ والی گٹھیا بات نکالی۔ بے نظیر صاحبہ کی نازیبا تصاویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکوائیں۔
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے بارے میں جو کہا وہ غلط ہے۔ سزا ہونی ضروری ہے اور اس کیساتھ ساتھ ہر اُس شخص کے خلاف بھی کاروائی کی جائے جس نے پاکستانی اداروں بالخصوص پاک فوج کے بارے میں کہا۔ وہ خان صاحب ہوں، شریف برادران ہوں ایاز صادق ہوں، خواجہ ہو، صفدر ہو مریم ہو۔ دہرا معیار نہیں
@HerfyFSC
This is my third complaint as customer with Herfy Food.
* Poor customer service
* Ignorant way of customer service center
* Laziest fast food delivery service
@MCgovSA
Who murdered Arshad Sharif? Supreme Court Judicial Commission needs to examine Arshad Sharif's programs, vlogs & tweets to judge who he was exposing & who needed him to be silent? These videos should be subtitled in English for the world to understand what's happening in Pakistan