@MaryamNSharif Unfortunately your time's over,
Now Pakistan on the right track with #SadiqAndAmin leadership.
Beshk ALLAH PAK apne chuny hue bando sy kaam Leta or #ImranKhan in m sy ek h..
@sanabucha#ٹھیکےدار_کی_بیٹی کا باپ ملک ریاض ہے جو سارے میڈیا کا بھی باپ ہے۔ کسی چینل میں ہمت نہیں ہے کہ ملک ریاض کی بیٹی کی بدمعاشی اپنے چینل پر دکھا سکے۔
@ToThePoint__@sanabucha@_Mansoor_Ali@saeed_qazi@Mehmal@jawabdeyh کرنل کی بیوی پر ستر سے زیادہ ٹاک شوز ہوئے۔ پاکستان کے تمام صحافیوں اور اینکرز نے اس پر ٹویٹس کیے
جبکہ #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کی بدمعاشی پر کسی ٹی وی اینکر نے پروگرام تو کرنا دور کی بات ایک ٹویٹ تک نہیں کی
اب بتاؤ ان لفافوں کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے؟ میڈیا کس کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے
@sanabucha کرنل کی بیوی پر ستر سے زیادہ ٹاک شوز ہوئے۔ پاکستان کے تمام صحافیوں اور اینکرز نے اس پر ٹویٹس کیے
جبکہ #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کی بدمعاشی پر کسی ٹی وی اینکر نے پروگرام تو کرنا دور کی بات ایک ٹویٹ تک نہیں کی
اب بتاؤ ان لفافوں کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے؟ میڈیا کس کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے