اہل علم کہتے ہیں قرآن کا یہ لفظ عربی کا سب سے لمبا یک لفظی جملہ ہے۔جو ایک لفظ ہے لیکن جملہ ہے۔ ترجمہ:
سو اللہ تمہارے لیے ان لوگوں کے مقابلے میں کافی ہو گا۔
اگر تم بغیر کسی منزل کے چل رہے ہو، تو اپنی منزل اللہ کو بنا لو…
نہ راستے تمہیں نجات دے سکتے ہیں، نہ لوگ۔
اصل نجات تو دل کے اُن قدموں میں ہے جو اللہ کی طرف اٹھیں، اور اپنی پوری زندگی کا ہر راستہ اسی کے لیے کر دیں۔
— جلال الدین رومی
ہم اپنے حسین ترین لمحات کا لطف بغیر ریکارڈ کیے لیتے رہے اور آج ہم بغیر لطف لئے خوبصورت ترین لمحات کو ریکارڈ کر لیتے ہیں۔
—————————————
" كنا نعيش أجمل اللحظات بدون توثيقها،واليوم نوثق أجمل اللحظات
بدون أن نعيشها "
@vikrantgupta73 Unfair with Rohit and Kohli. These youngsters can only play and perform on flat track back home. Here they come out of home conditions result is in front of us. India will win World cup when it will takes place in India or likewise conditions.
⚡️🇮🇷 Iranian government has released a tribute video honoring Pakistan’s delegation that attended the funeral of Iran’s former Supreme Leader, Ali Khamenei.
Pakistan was the only country represented by its top leadership, while other nations sent lower-level delegations.
انسان کو بیدار ہو لینے تو دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ
جو ظلمتوں میں حق کا چراغ بن کے جلے
وہ نام آج بھی ستارے ہیں حسینؓ
جو سر کٹا کے دینِ محمد ﷺ بچا گئے
اسلام کے وہ چاند، وہ تارے ہیں حسینؓ
ی��یدیت کے قصر تو مٹتے چلے گئے
حق کے بلند آج بھی مینارے ہیں حسینؓ
جو صبر، شکر، وفا کا سبق سکھا گئے
انسانیت کے اصل سہارے ہیں حسینؓ
محبتوں کی راہ میں جو رہنما بنے
ہر دل کے معتبر وہ اشارے ہیں حسینؓ
کرب و بلا کی ریت گواہی یہ دے رہی
اللہ کے مقبول نظارے ہیں حسینؓ
جب ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہکنے لگے فضا
محفل میں جگمگاتے ستارے ہیں حسینؓ
سلام ان پر کہ جن کے سبب دین زندہ ہے
حق کے امین، عشق کے دھارے ہیں حسینؓ
کوفہ کی وہ مبارک جگہ، جہاں شیرِ خدا حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اپنی زندگی کے اہم لمحات گزارے۔
ان کی یادوں سے منور یہ مقام دل کو سکون بخشتا ہے اور محبتِ اہلِ بیتؓ سے سرشار کر دیتا ہے۔
سبحان اللّٰہ...