•“Serving daily doses of laughter 💊 | Warning: May cause uncontrollable giggles 😂 | Memes fresher than your morning coffee ☕ | No refunds on bad jokes! 🤷♂️
پاکستانیوں کو اس بات کا پتا نہیں ہے دفعہ 96 کے تحت اگر پولیس بلا وجہ اپکو مارتی یے تو قانون اپکو حق دیتی کہ اپ اس کی ایسی ٹھکائی کریں کہ آئیندہ قانون نا تھوڑے ۔
شیر افضل مروت قانون بیان کرتے ہوئے🔥🔥❌
میں مجبورا یہ بات کرنے جا رہا ہوں اور حالت احرام میں ہوں،آج میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا ہوں اور حلف لے کر کہتا ہوں کہ عمران خان کے خلاف جھوٹا 9 مئی کا پروپیگنڈہ کیا گیا، عمران خان نے ہمیں کبھی ایسی تربیت نہیں دی جو لوگ 9 مئی کا الزام لگا رہے ہیں وہ یہاں خانہ کعبہ میں آکر حلف اٹھا کر کہیں کہ عمران خان اس میں شامل ہے عمران خان جلد رہا ہونگے اور پاکستان کے وزیر اعظم بنیں گے ان شاء اللّٰہ
@PTIofficial@PTIKarachi_
جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہتے ہیں عمران خان کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں IK لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو
کریں🌺🔥