@DrNaumanNiaz جناب کیا اب بھی آپ کرکٹ گرو راشد لطیف کی چند دن پہلے کی پیشگوئی سے اتفاق نہیں کرتے کہ چھکے اڑیں گے اور انڈیا سیمی فائنل میں نہیں پہنچے گا ؟
راشد لطیف صاحب کا فرمانا لگتا ہے کہ لوہے پر لکیر ہے ۔
@iRashidLatif68 جبکہ سرفراز احمد نے مینٹور کا عہدہ لینے سے پہلے بڑی شرط رکھ دی سرفراز احمد نے کہا کہ وہ اس شرط پر پاکستان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور جائیں گے
اگر سلیکشن میری مرضی سے کی جاۓ خاص نیا ٹیلنٹ جیسے کہ سمیر منہاس معاذ صداقت اور علی رضا کو وہ سب سے پہلے ٹیم میں لائیں گے
@iRashidLatif68 راشد لطیف صاحب
کیا معاذ صداقت ، سمیر منہاس اور علی رضا کی بھی ان میں کہیں جگہ بنتی ہے یا کہ نہیں ؟ یا ابھی it's too early ہے ؟
لیکن کبھی کبھار جوانی کا جوش و جذبہ ، بے خوفی ، برق رفتار پھرتی اور تیز reflexes بازی پلٹ دیتے ہیں ۔