سیاسی مخالفیں کے خلاف اس قسم کی ظلم بربریت کا کھل عام استعمال پاکستان کی تاریخ میں نہ دیکھا نہ سنا شہباز شریف زرداری یاد رکھیں ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
کتنا بڑا ظلم ہے کہ باہر سے ہماری حکومت کو گرانے کی سازش کرتے ہیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا #حقیقی_آزادی_مارچ کے شرکاء سے خطاب
#PakistanUnderFascism
اب بھی کچھ لمحات ہیں عمران خان کا طوفان ڈی چوک پہنچنے کو ہے ہیں شہباز شریف صاحب استعفیٰ دیں اسمبلیز تحلیل کریں اور نئے الیکشن کا اعلان کردیں ورنہ آپ کے ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے گا جانا تو پھر بھی ہوگا
Imran Khan supporters lined a bridge above the former PM’s bus to wish him well on his journey to Islamabad. No question about it. Khan has a loyal base. Take a look:
https://t.co/H1CRYZYQTC
📢لخ دی لعنت تیرے منہ تے او بیغیرتا ٫ او کھوتے آ , کسے لعنتی دی نسل دے آ 📢
(نوٹ : نیوٹرل تار میں شاٹ سرکٹ کے باعث چارجر جل کے بھسم ہو گیا ہے مگر مجال ہے اِس بیغیرت کا ضمیر زندہ ہوا ہو)
رانا ثناء اللہ ایک انتہائی گھٹیا اور گرا ہو انسان ہے۔ مارچ کو روکنے کی تیاریوں میں کانچ سے اور پورا دن ظلم کر کے معصوم لوگوں کو شہید کرنے سے لے کر دارالحکومت میں آگ لگانے اور الزام معصوم عوام پر ڈالنے تک سب اس غلیظ بیغرت مچھڑ کے پلان میں شامل تھا۔
#LongMarch
پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زرداری، حنا ربانی کھر، شیری رحمان سوئزر لینڈ کے شہر ڈیوس میں ہیں۔ نوید قمر پیرس کے مہنگے ترین ہوٹل رٹز میں ٹھہرے ہوے ہیں۔ قادر پٹیل جنیوا میں ہیں۔ یہ سب عوام کے ٹیکسوں کے مال پر گلچھرے اڑا رہے ہیں۔ قوم کی آنسو گیس اور لاٹھی چارج سے تواضع کی جارہی ہے۔