ہم اپنے شہداء کے ساتھ ہیں ہم ریاست کے ساتھ ہیں ریاستی اداروں کے ساتھ ہیں ہمارے لئیے پاکستان سب سے پہلے ہے اس کے بعد سیاست ہے
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان نہیں تو ہم بھی نہیں
سید عاصم منیر افواج پاکستان کا اہم ستون ہیں اور فوج ملک کا اہم دفاعی ادارہ
#nationstandswithcdf
ہم اپنے شہداء کے ساتھ ہیں ہم ریاست کے ساتھ ہیں ریاستی اداروں کے ساتھ ہیں ہمارے لئیے پاکستان سب سے پہلے ہے اس کے بعد سیاست ہے
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان نہیں تو ہم بھی نہیں
سید عاصم منیر افواج پاکستان کا اہم ستون ہیں اور فوج ملک کا اہم دفاعی ادارہ
#nationstandswithcdf
Dear Elon Musk,
If Starlink terminals have reached terrorist groups, how did that happen?
What safeguards exist to prevent your technology from being used by violent extremists?
The world deserves answers.
@elonmusk@Starlink
واہگہ بارڈر پر بارڈر حکام نے گزشتہ سال آپریشن بنیان مرصوص کے موقع پر کی گئی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس چلا کر مودوتیوں کا تراہ نکال دیا👌💚
#BunyanUmMarsoos
ایتھے کوئ باجی پیش کر حاجی صاحب
یہ یہودی پروڈکٹ کس کی ۔؟؟
تم وہ حاجی ہو جو ویوز کے چکر میں وہ جھوٹ بولتے ہو کہ شیطان بھی شرماتا ہوگا کہ حاجی صاحب سے بس ہے ۔۔
تم وہ اسپانسرڈ ویلاگر ہو جس کی ڈوریں اور خود باہر تم کیا بھاشن دے رہو ہو
#WhoAreYou?
ایتھے کوئ باجی پیش کر حاجی صاحب
یہ یہودی پروڈکٹ کس کی ۔؟؟
تم وہ حاجی ہو جو ویوز کے چکر میں وہ جھوٹ بولتے ہو کہ شیطان بھی شرماتا ہوگا کہ حاجی صاحب سے بس ہے ۔۔
تم وہ اسپانسرڈ ویلاگر ہو جس کی ڈوریں اور خود باہر تم کیا بھاشن دے رہو ہو
#WhoAreYou?
ٹاپ بریکنگ
افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی
بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان کی باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ کے گاؤں ملک شاہین میں سول آبادی پر بلا اشتعال جارحیت ، سیکیورٹی ذرائع
بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی گھر سے خاتون اور 2بچوں سمیت 3افراد شہید،3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا سیکیورٹی ذرائع
افغان طالبان کچھ روز سے فتنہ الخوارج کی ایک تشکیل کو پاکستان میں داخل کرانے کی کوشش کر رہے تھے سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج کی بروقت کارروائی کی وجہ سے فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی ذرائع
اس ناکامی سے مایوس افغان طالبان نے آج کٹ کوٹ میں پاکستان کی سول آبادی کو نشانہ بناڈالا سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی میں افغانستان سے فائر کرنے والی گن پوزیشن کو مکمل تباہ کردیا سیکیورٹی ذرائع
پاک فوج کی کارروائی میں باجوڑ سے ملحقہ تمام افغان طالبان پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس سے افغان طالبان کا بھاری جانی نقصان ہوا سیکیورٹی ذرائع
باجوڑ کے مکینوں نے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے، سیکیورٹی ذرائع
عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے سیکیورٹی فورسز ہمہ وقت چوکس اور پرعزم ہیں سیکیورٹی ذرائع
افغان طالبان کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا ان کے مذموم عزائم اور بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے، سیکیورٹی ذرائع
Field Marshal Syed Asim Munir NI(M), HI(M), HJ has completed 40 years of service in the Pakistan Army. Commissioned in 1986 through 17th OTS into 23 FF Regiment, he also served in Saudi Arabia and is a Hafiz-e-Quran. He became COAS in November 2022 and was elevated to Field Marshal in 2025 after Marka-e-Haq.
*ملٹری ذرائع : تہران میں گشت کرنے والے جنگی طیارے پاکستانی فوج کے سربراہ کے استقبال کے لیے تھے۔*
پاکستان کے سپہ سالار اعظم فیلڈ مارشل کے وفد کی تہران آمد 8 پاکستانی طیاروں نے تہران کی فضاؤں کو محفوظ بنایا ۔ تاکہ دنیا کے مکار یہودی اور ہندوتوا و کفر کوئی حرکت نا کر سکیں۔ کیونکہ پاکستان فضائیہ اس وقت پوری دنیا میں سیکورٹی پروٹوکول اور دشمنان اسلام و پاکستان کے لیے ہیبت کا نشان بن چکی ہے جہاں پاک فضائیہ ہو وہاں دشمن نظریں اٹھانا بھی گوارا نہیں کرتا ۔۔الحمد اللّٰہ پاکستانی ہونے پر اللّٰہ رب العالمین کا جتنا شکر کیا جائے کم ہے ۔۔کہ اس نے میری ارض پاک اور میرے محافظوں کو امن و امان اور حفاظت کا اعلی رتبہ عطا فرمایا ہے ۔۔۔آمین🤲🏻
یہ وطن ہم نے آسانی سے نہیں پایا 🇵🇰
اور نہ ہی اسے کوئی آسانی سے چھین سکتا ہے
کیونکہ ہماری فوج ہر وقت تیار ہے
آپ کے نزدیک پاکستان کی سب سے بڑی طاقت کیا ہے۔۔؟
*پاکستانی فوج کے سربراہ اور ایران کے وزیرِ خارجہ عراقچی کے درمیان تہران میں گفتگو شروع ۔*
*Talks between Pakistani Army Chief and Iranian Foreign Minister Araqchi begin in Tehran.*
سفارتکاری اگر جے شنکر کی زبان میں دلالی ھے تو جے شنکر نسلی دلال ھے اسکے والد بھی سفارت کار تھے۔ ماضی میں یوکرین میں جنگ رکوانے کی بھارتی کی کوششوں کو جے شنکر صاحب کیا کہیں گے۔ وہاں تو آپ پیشہ ور دلال تھے۔