عمران خان ایک بڑےلیڈر ثابت ہوچکے البتہ اج ان کے ایک کارکن وزیر اعلی نے بھی وہ کردیکھا یا کہ جس کے سامنے نواز زرداری بونے اور بہت چھوٹے لگتے ہیں ان بابو سیاستدانوں نے ہمیشہ اقتدار کے لئے سیاست کی ہے واحد عمران خان ہے جس نے سیاست کے لئےاقتدارلیا ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
78 سال میں پہلے بار ایک ایسی شخصیت سے اسٹبلشمنٹ کا سامنا ہوا ہے جو دوسرے سیاستدانوں سے بلکل الگ ہے عمران خان نے صرف پانچ سال میں ثابت کردیا کہ انہوں نے کبھی بھی اقتدار کو اپنی کمزوری نہیں بنانے دیا ہے بلکہ وہ سیاست کے لئے عوام کی فلاح کے لئے اقتدار کررہا ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
@saqibbashir156 کوئی دہشت گرد نہیں ہے حکومت اور فوج کے سرپرستی میں افغان حکومت کے سابق عسکر کو حکومت نے عوام کو مارنے کے لئے رکھیں فوج عوام کی زمینیں قبضہ کرنا چاہتے ہیں عوام نہیں دیرہی جس کے لئے کور کمانڈر افغان حکومت کے سابق عسکر کو بی ایل ے یا ٹی ٹی پی بناکر عوام اور پولیس کو مارہی ہے
@ImranMirMedia کوئی دہشت گرد نہیں ہے حکومت اور فوج کے سرپرستی میں افغان حکومت کے سابق عسکر کو حکومت نے عوام کو مارنے کے لئے رکھیں فوج عوام کی زمینیں قبضہ کرنا چاہتے ہیں عوام نہیں دیرہی جس کے لئے کور کمانڈر افغان حکومت کے سابق عسکر کو بی ایل ے یا ٹی ٹی پی بناکر عوام اور پولیس کو مارہی ہے
@RodiumInsights انجینئر عمران عزیز بلوچ نے لکھا ہے:
یہ بندہ نان کسٹم موبائل (سمگلنگ) کا کاروباری کرتا تھاانضباط کےڈر سے ایف سی کی پوسٹوںکو بائی پاس کر رہا تھاایف سی کو شک ہوا تو پیچھا کرکےکار کی پچھلی سائیڈ سےگو لیاں ماری گئیں بعد میں بہانہ بنادیا گیا کہ دشت کےباغ کےمحافظ نے سیلف ڈیفنس میں گولی
@RodiumInsights حقیقت بھی یہی ہے کہ انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے خان جیل میں ہے ورنہ ان کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ خان کو جیل میں رکھیں خصوصا بلسطین کا قبضہ کب تک اسرائیل کو مکمل نہیں ملتا ہے تب تک خان کو نہیں جھوڑینگے وہ خان کو فلسطین پر قبضے میں بڑا رکاوٹ سمجھتے ہیں
@MeFaheem کونسی عزت ملی ہے؟؟؟
باہر کا تو پتہ نہیں ہے البتہ پاکستان اور کشمیرسے جو گالیاں اور بدعائیں مل رہی ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں کسی اور ارمی چیف کو نہیں ملی ہے
جولائی ۲۰۲۱افغانستان سے امریکی انخلاء؛ چیلنجز اینڈ اپرچونٹیز، وزیر اعظم عمران خان میٹنگ بلاتے ہیں، عسکری قیادت کی رائے میں صورت حال خانہ جنگی کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے جس میں اپنے اتحادی دوست افغان طالبان کو بہر طور سپورٹ فراہم کرنی ہے۔
اگست ۲۰۲۱، کابل سے امریکی انخلاء ہوتا ہے، پاکستان کے سیکورٹی ادارے حکومت سازی میں مگن دکھائی دیتے ہیں۔ دنیا کی لعن طعن کا رُخ پاکستان کی جانب ہوجاتا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کابل میں محصور شہریوں کو سیف ایگزیٹ مہیا کرکے پاکستان کے لیے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہیں۔
نومبر ۲۰۲۱، عسکری قیادت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور کابینہ اراکین کو پاکستانی طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کا پلان پیش کیا گیا۔ جس کی کابینہ اراکین نے بھرپور مخالفت کی اور وزیر اعظم نے ایسے کسی بھی منصوبے پر عملدرآمد سے انکار کردیا۔
دسمبر ۲۰۲۱، وزیر اعظم عمران خان افغانستان میں جنم لینے والی غیر یقینی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کراتے ہیں اور اسلامی ممالک کو افغانستان کو درپیش انسانی المیے سے آگاہ کرتے ہوئے برادرانِ اسلام (یعنی مظلوم افغان عوام) کی مدد کے لیے متحد ہونے کی اپیل کرتے ہیں۔
آنے والے دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں افغان طالبان قیادت اور پاکستانی حکام کے مابین متعدد ملاقاتیں ہوئیں، وزارت مواصلات اور دیگر محکموں کی جانب سے براستہ افغانستان تجارت اور دیگر منصوبوں کے متعلق شدومد سے پلاننگ کا آغاز ہوا، خود میں نے روس،افغانستان، چین اور دیگر وسطی ایشیاء ممالک کی کنیکٹوٹی کے حوالے سے میٹنگز چئیر کیں۔
مارچ ۲۰۲۲، اسلام آباد میں او آئی سی ممالک کا افغانستان کے مسئلے پر ایک اور اجلاس منعقد کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اقوامِ عالم کو افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے مل بیٹھ کر بہتری کا ایسا راستہ نکالنے کا کہتے ہیں جس سے افغانستان کے شہریوں کی فلاح اور افغانستان کے پڑوسی ممالک اور عالمی دنیا کا امن ممکن ہو۔
جون ۲۰۲۲، عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد پی ڈی ایم کی کٹ پُتلی حکومت کے سامنے عسکری حکام کی جانب سے وہی پلان پیش کیا جاتا ہے جس کی نومبر ۲۰۲۱ میں وزیراعظم عمران خان نے اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، فوری منظوری دے دی جاتی ہے۔
جون ۲۰۲۲، عسکری حکومت کی جانب سے افغانستان وفد بھیج کر طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی آبادکاری کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز ہوتا ہے۔
جولائی ۲۰۲۲، میں اس منصوبے کے خلاف عوام کو متحرک کرتا ہوں۔ مجھ پر غداری کے مقدمے ہوتے ہیں، فساد پھیلانے کے فتوی لگتے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ پھر درون خانہ رابطے کرکے پہلے حجتیں، تاویلیں اور پھر واپس بھیجنے کی گارنٹیز دی جاتی ہیں اور واپس بھیج بھی دیا جاتا ہے۔
اگست ۲۰۲۲، عبوری حکومت کے دوران عسکری سرکردگی میں ان طالبان (المعروف دہشت گرد، المعروف خوارج، المعروف فتنہ الہندوستان) کی پاکستان میں باقاعدہ آبادکاری کا آغاز ہوتا ہے اور عسکری سرکردگی میں اسلحے سمیت خیبر پختونخواہ کے جنوبی اضلاع میں آباد کیا جاتا ہے۔
پھر ان ہی کاروائیوں کا آغاز ہوتا ہے جن کو بنیاد بنا کر ۲۰۰۴ سے ۲۰۱۷ تک خیبر پختونخواہ اور باقی پاکستان کو تختۂ مشق بنایا گیا۔
پھر ٹرمپ کی امریکی اسلحہ کے بیان اور بگرام ائیر بیس دینے سے طالبان کے انکار میں ہمارے جرنیلوں کو وہ سنہری موقع مل جاتا ہے جس کے وہ انتظار میں تھے۔ پاکستان میں پناہ گزین افغان شہریوں کا غیر انسانی انخلاء شروع ہوتا ہے، بارڈر پر تجارت بند کردی جاتی ہے، افغانستان پاکستان کے امن کا اولیں دشمن قرار پاتا ہے، تندو تیز بیانات اور فضائی حملوں سے اس دشمنی کو مزید مستحکم کیا جاتا ہے۔
نتیجہ اس سے کچھ مختلف تو نہیں ہونا تھا جو ۱۹۷۰ سے ۲۰۱۰ تک ہوا مگر کیا سبب تھا کہ ۲۰۲۲ میں بھی اسی رُول بُک کو فالو کرنا مناسب سمجھا گیا؟ یہ سوال میں تو چار سال سے پوچھ رہا ہوں اب اگر منہ سے جھاگ اڑاتے، جنگ کے طبل بجاتے اور سوال اٹھانے والو کو وطن دشمنی کے فتوی بانٹنے والوں کی گیس لائیٹنگ میں آئے بنا آپ بھی پوچھ لیں کہ کیونکر اپنے جوانوں، اپنے اور پڑوسی ملک کے معصوم شہریوں کی زندگیوں، اپنے ملک کے امن اور استحکام سے اس بے دردی سے کھیلا گیا تو شاید آپ کا مستقبل گذشتہ سے کچھ مختلف ہوجائے۔
جو ہو رہا ہے، جو بساط بچھائی گئی ہے صرف بیرون آقاؤں سے کی جانے والی کمٹمنٹس کے مطابق فرد واحد کی طاقت کو دوام دینے کے لیے ہو رہا ہے چاہے وہ غزہ ہو یا افغانستان۔ یہ نہ کل پاکستان کی لڑائی تھی، نہ یہ آج پاکستان کی لڑائی ہے۔
@fawadchaudhry آپ یہ بھی تو کہ سکتے تھیں کہ پاکستانی فوج درحقیقت امریکہ کی فوج ہے یہ در اصل اس خطے میں امریکی مفادات کی تحفظ کی فوج ہے اس لئے فوج امریکہ کے کہنے پر ہر حال میں شامل ہونگی
جب یہی آفر عمران خان کو 2020 میں ہوئی باجوہ کی خوائش کے باوجود عمران خان نے انکار کیا تب اس پر عمل نہ ہوا