دنیا کے امیر ممالک کو 2.2 فیصد شرحِ سود پر قرض ملتا ہے اور غریب ممالک کو 5.2 فیصد شرحِ سود پر، جبکہ ہمیں ماحولیاتی آفات کا مقابلہ بھی کرنا پڑ رہا ہے،ڈاکٹر مصدق ملک
عمران خان سے متعلق سوال پر وزیر داخلہ کا جواب:
صرف اتنا کہوں گا کہ پچھلے ایک دو دن سے سن رہا ہوں کہ پتا نہیں کیا ہونے والا ہے،یہ خبریں دو تین دن کے لیے تو اچھی ہوتی ہیں، لیکن جو ان کا قانونی حق ہے، وہ ملے گا۔ تاہم، ساری چیزیں اُسی طرح ہیں، کوئی فرق نہیں آیا،محسن نقوی
چنیوٹ میں 26 کروڑ 15 لاکھ ٹن خام لوہے کے ذخائر موجود ہیں۔ گلابی نمک پہلے خام حالت میں برآمد ہوتا تھا، تاہم اب اس سے تیار مصنوعات اور آرائشی اشیا بنانے، کان کنوں کو بلاسود قرضے دینے اور ویلیو ایڈیشن سے آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،مریم نواز
بلوچستان کا نیا رُخ!
پاکستان کی پہلی خاتون الیکٹریشن مناہل حمید سے ملیے،جنہوں نے روایات کو توڑتے ہوئے اپنی الیکٹرک ورک کی کمپنی بنائی،مناہل گریجوایٹ ہیں،ہر طرح کا الیکٹرک ورک خود کرتی ہیں،مناہل کا کہنا ہے کہ ہماری جیسی خواتین بلوچستان کا اصل چہرہ ہیں
��یسا نہیں ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی،مجھے distract کرنے کی بھی پوری کوشش ہورہی،میرے کسی وزیر کی شکایت ثبوتوں کیساتھ آجائے میں وعدہ کرتی ہوں،اُس وزیر کو بخشوں گی نہیں،مریم نواز
جیسے جیسے الیکشن قریب آ رہا ہے، بہت لوگوں کو تکلیف ہونا شروع ہو گئی ہے، کل میرے خلاف سب محاذ آرا تھے، کالعدم جماعتوں نے مل کر پورا زور لگایا لیکن اللہ کے فضل سے مسلم لیگ ن کی فتح ہوئی، مریم نواز
جہاں سے اٹھ کر آتے ہیں، مجھے سب پتہ ہے،اپنی اگلی ارینجمنٹ کررہے ہوتے ہیں،اگر اتنا اعتراض ہے تو وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہیں،استعفیٰ دیکر گھر کیوں نہیں چلے جاتے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مجھ تک ایک ویڈیو پہنچی کہ ایک بچی جو کپڑوں کی دکان پر کام کرتی تھی، اسے ایک شخص نے اتنی بری طرح پیٹا کہ میرا دل دہل گیا۔ میں نے اس بچی اور اُس شخص کو تھانے بلا کر بچی سے کہا کہ اس کے منہ پر دو تین تھپڑ مارو، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مجھ تک ایک ویڈیو پہنچی کہ ایک بچی جو کپڑوں کی دکان پر کام کرتی تھی، اسے ایک شخص نے اتنی بری طرح پیٹا کہ میرا دل دہل گیا۔ میں نے اس بچی اور اُس شخص کو تھانے بلا کر بچی سے کہا کہ اس کے منہ پر دو تین تھپڑ مارو، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
بچو! جب آپ کو اسکوٹی ملے تو سب سے پہلے ڈرائیونگ کی تربیت لینی ہے تاکہ آپ اپنی جان کی بھی ��فاظت کر سکیں۔ آپ نے ہیلمٹ بھی لازمی پہننا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طلبہ کو تلقین
پاکستان ہمیشہ لیڈ کرتا رہے گا، یہ دو چار آدمی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،اگر آپ لوگ ساتھ ہیں تو کچھ نہیں ہو سکتا۔ میں کون ہوں؟ آپ عوام سے ہی ہوں۔ یہ فوجی بھی عوام ہیں،آئی جی ایف سی، میجر جنرل راؤ عمران
ہم ایک ایسی جگہ آگئے ہیں جہاں سے واپسی بھی نہیں،کشتیاں جلا دیں اور شکست کا لفظ بھی ڈکشنری سے نکال دیا،خدانخواستہ اس شکست کو ہم برداشت نہیں کرسکتے، انشاءاللہ ہم یہ جنگ جیتیں گے، ہمیں تاریخ یاد رکھے گی کوشش کریں کہ ہمیں اچھے الفاظ میں یاد رکھا جائے،گورنر فیصل کریم کنڈی
یہ بچگانہ بات کہ صوبے میں ایمرجنسی معدنیات کے لئے لگائی گئی ہے،مولانا کو یہ بات زیب نہیں دیتی،جو ایمرجنسی میں معدنیات نکال سکتے ہیں وہ ایمرجنسی کے بغیر بھی نکال سکتے ہیں،تجاوزات میں آئی اگر دیگر مساجد شہید ہوئی ہیں تو مفتی محمود مرکز کی تجاوزات کے خلاف بھی آپریشن ہونا چاہیے،پشاور کے عوام کی رائے
اگر پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے تو بلاتفریق ہونا چاہیے،سرکلر روڈ پر پوری مسجد شہید کردی گئی،گنج میں آدھی مسجد شہید کردی گئی،پھر مولانا کا سیکرٹریٹ مقدس گائے نہیں ہے،یہ حکومت اور مولانا دونوں کا امتحان ہے،پشاور کے عوام کی رائے