“پلیئر آف دی میچ” مریم نواز شریف۔@MaryamNSharif
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) @pmln_org کی کامیابی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے انتہائی متحرک اور مؤثر کردار ادا کیا۔ ان کی بھرپور انتخابی مہم اور عوامی رابطے نے پارٹی کارکنوں کا حوصلہ بلند کیا اور ووٹروں تک ترقی اور خدمت کا پیغام پہنچایا۔
عوام نے ترقی، عوامی خدمت اور گورننس کے ایجنڈے پر اعتماد کا اظہار کیا اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے پارٹی کے حق میں فیصلہ دیا۔ ان کے نزدیک یہ نتیجہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کارکردگی اور ڈیلیوری کی سیاست کو ترجیح دیتے ہیں۔@NawazSharifMNS
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ LA-35 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر صاحب کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جامکے چیمہ خواتین کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔
انشاء اللہ شیر ایک واری فیر آج کشمیر الیکشن
مریم نواز نے شیخوپورہ میں نیسلے فیکٹری کے بائیو ماس اسٹیم پلانٹ کا افتتاح کردیا،پلاںٹ 45 لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری سے لگایا گیا،میرے دفتر کے دروازے ہر ملٹی نیشنل کمپنی کے لیے کھلے ہیں،مریم نواز
ایل اے 36 کوئی اور نہیں بس شیر
ہم نے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا ہے وزیراعلی مریم نوازشریف کی وجہ سے ووٹ دیا ہے وہ ہر سیکٹر میں کام کروا رہی ہیں۔۔ جبکہ یہاں پی پی پی سمیت کسی جماعت کا کیمپ تو کیا ایجنٹ تک نہیں ہے
#KashmirSherKa
سب سے پہلے اپنے پارٹی کارکنان کے جذبے کو سلام، جو اس سخت گرمی میں ووٹرز کو گھروں سے نکال کر پولنگ اسٹیشنز تک لا رہے ہیں۔ جس طرح میرپور میں مسلم لیگ ن نے کلین سویپ کیا، اسی طرح پنجاب کی سیٹوں اور مظفرآباد ڈویژن میں بھی مکمل فتح حاصل ہوگی۔ میاں نواز شریف کے ویژن اور مریم نواز کی کارکردگی پر آج عوام مہر لگا کر شیر کو کامیاب بنائیں گے۔
#KashmirSherKa
گلگت بلتستان میں جب پیپلز پارٹی جیتی تو وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو صاحب کو پرائم منسٹر ہاؤس بلا کر مبارکباد دی۔ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم، صدر، اسپیکر اور انتظامیہ سب پیپلز پارٹی کے ہیں تو کیا ان کی اپنی حکومت ان کے خلاف دھاندلی کر رہی ہے؟
مریم اورنگزیب
#KashmirSherKa
سوال ہوا: اماں جی! ووٹ کس کو دیا؟ ❤️
بزرگ خاتون کا محبت بھرا جواب:
"اپنی بیٹی مریم نواز کو دیا ہے!" 🐅❤️
یہ صرف ووٹ نہیں، ایک ماں کی اپنی بیٹی مریم نواز سے محبت اور اعتماد کا اظہار ہے۔