@zahid_say بے شک انشا الله حساب ضرور ہوگا
یہاں بھی اور اوپر بھی
بہترین الفاظ 🍃🍃🍃
بہت شکریہ
@zahid_say
🍃🍃🍃🍃
لسی کا دل اور اعتماد توڑ کر حاصل
کی جانی والی خوشی آخر کار جلد ہی
برباد ہو جائے گی انشا الله
کسی کا اعتماد اور دل توڑ کر حاصل کی گئی خوشی زیادہ دیر قائم نہیں رہتی، حساب یہاں بھی ہوگا اور وہاں بھی۔"
"انسان کو جس چیز پر سب سے زیادہ غرور ہوتا ہے، اللہ تعالی اس کا غرور وہیں سے توڑتا ہے جہاں اس کا گمان بھی نہیں ہوتا
✍️ #زاہد_کی_ڈائری
✍️#زاہد_کی_شاعری
Hello my dear all friends 🎋
Salam everyone 🌷
and Nammastay 🌺
Here is a fanatic book 📕
reading now adays 📗
If any one knows another 📒
Book of this writer ✍️
Please let me know 💜
💕❤️💕❤️💕❤️
#BookLovers 📙
Hello my dear all friends 🎋
Salam everyone 🌷
and Nammastay 🌺
Here is a fanatic book 📕
reading now adays 📗
If any one knows another 📒
Book of this writer ✍️
Please let me know 💜
💕❤️💕❤️💕❤️
#BookLovers 📙
ماضی کی قید میں مت رہیں
وہ ایک سبق تھا، عمر قید نہیں۔
جو گزر گیا، اسے دل سے رخصت کریں
زندگی ابھی باقی ہے،
اور راستے ابھی کھلے ہیں
زندگی خوشیوں سے بھر پور ہے
#LifeIsBeautiful
💕❤️💕❤️💕
#MidNightThoughts
Hello , Salam , Namastay
To all my dearest darling
Friends ❤️🍃💕
Enjoy the lovely evening
of #September
🍃💕❤️🍃💕❤️
Let we go far away
from here
So far , even no sorrow
can touch us any more
🍃🍃🍃🍃🍃
دل میں بسا کے پیار کو
تم جانے کہاں چلے گئے،
وہ پل نہ جانے کہاں کھو گئے،
ہم آج بھی انہیں ڈھونڈتے رہے۔
تمہیں شہر بدلنا تھا،
تمہیں دیس بدلنا تھا،
بتا تو دیتے ایک بار ہمیں،
تم دور دیس جا بسے،
اور ہم تمہیں ڈھونڈتے رہے
🍃💕🍃
اسکے نام جو
اس دنیا میں نہیں رہا
#MidNightThoughts
Hello dear all
my lovely friends
💐💞💐💞💐💞
#QuoteOfTheDay
💐💞💐💞💐💞
Leave the past behind❤️,
embrace the change, 💞
and step boldly ❤️
into the new chapter 💞
waiting for you ❤️
#Wednesday 💞
مشکلات میں ڈالنے والوں سے بڑا
مشکلوں سے نکالنے والا الله ھے
یہ نقطه سمجھ آجائے تو کوئی
مشکل مشکل نہیں رھتی
الله پاک سب کی
مشکلیں آسان فرماۓ
#MorningVibes#fridayblessings
🌹💐💕🌹💐💕
Hi friends
Does anyone likes
#BrownPassion
💕🍃💕🍃💕
Nice shade of colour
for dinner party
Thats really soothing
Bye everyone
Relax and have
an amazing night
#NightFeelings
جو تمکو ہو پسند وہ
ہی بات کہیں گے
تم دن کو اگر رات کہو
رات کہیں گے
#NightSong
💕🍃💕🍃
Outstanding lyrics
Hraert touching
Drum Beats
Enjoy all my
lovely friend