عورت اگر خود کو فٹ رکھے تو چاہے کسی بھی عمر کے حصہ میں کیوں ہی نہ ہو، دنیا ہلا دیتی ہے۔ جیسے ان محترمہ نے انٹرنیٹ ہلا دیا تھا!
#elite#mature#shadi#marriage#dance
مَدینہ چھوڑ کے وِیرانہ ہندؔ کا چھایا 💔
یہ کیسا ہائے حواسوں نے اِختلال کیا 😢
سایۂ دیوارِ جاناں ﷺ میں ہو بستر خاک پر 🌹
آرزوئے تاج و تخت خسروَی اچھی نہیں 🤍✨ https://t.co/qe8X1CPb3S
اقرار الحسن کی یہ ویڈیو ہر انسان کے لیے مکافاتِ عمل کا ایک سبق ہے
اسی ویڈیو میں جب اقرار الحسن نے بشریٰ بی بی سے منسوب جھوٹی باتوں کو بنیاد بنا کر عمران خان پر گھٹیا اور غلیظ الزامات لگائے تو ایثار رانا نے اسے کہا تھا خدا کا خوف کریں، آپ کی اپنی بھی تین بیویاں ہیں، کسی کے گھر کی خاتون کے لیے ایسی زبان استعمال نہیں کرتے جواب میں اقرار الحسن نے بڑی ڈھٹائی سے کہا، عمران خان پبلک فگر ہے، ایک پارٹی کا سربراہ ہے، میں ایسا کروں گا
اب وقت کی ستم ظریفی اور مکافاتِ عمل دیکھیں عمران خان جیل میں بیٹھے ہیں، اس نے اس شخص کی اس گھٹیا گفتگو کا جواب تک نہیں دیا، مگر صرف تین ماہ بعد وقت نے وہی ترازو اقرار الحسن کے اپنے دروازے پر رکھ دیا آج لوگ اس کی اپنی بیوی کی حرکات پر جملے کس رہے ہیں اور یہی شخص چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کتنے بے شرم لوگ ہیں، میری بیوی پر جملے کستے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے
کل بشریٰ بی بی تھیں تو اسے پبلک فگر کا گھر یاد تھا، آج اپنی بیوی ہے تو عزت، شرم اور اخلاقیات یاد آ گئے کل دوسرے کے گھر کی عورت پر بات کرنا جائز تھا، آج بات اپنے گھر تک پہنچی تو دنیا بے شرم ہو گئی
جرنیلوں کو اقرارالحسن کے بارے میں بڑی غلط فہمی تھی کہ اس کے ایکس پر چھے ملین سے زیادہ فالورز ہیں جہاں جاتا ہے لوگوں میں پذیرائی ملتی ہے اس عمران خان کے خلاف کھڑا کرتے ہیں اور لوگوں میں اس شخص کے زریعے عمران خان پر بہتان بازی کرواتے ہیں
لیکن آج وہی اقرار الحسن نفرت کی علامت بن چکا ہے بلکہ پاکستان کی اکثریت اب اسے ایک نیم پاگل شخص سمجھتی ہے اس کی لوگوں میں غیر مقبولیت کی وجہ سے کوئی چینل اس کو نوکری پر رکھنے کو تیار نہیں
جیو سائرہ بانو شہزادی بہت خوب لاجواب ہیں کمال منجھی ہوئی سیاسی لیڈر ہے
“آرام سے! آنکھیں نیچے کرو۔۔ میں تمہاری غلام نہیں ہوں اسمبلی کے اندر نہیں۔۔ باہر جا کر وہ حال کروں گی…سائرہ بانو کی ایک اور دبنگ تقریر، یہ نہیں سنی تو کچھ نہیں سنا۔
🌿 مہنگا دھنیا بازار سے خریدنے کے بجائے گھر میں خود اگائیں!
کیمیکل سے پاک، تازہ اور خوشبودار دھنیا اگانے کا آسان طریقہ اپنائیں، چند دنوں میں سبز دھنیا آپ کے گھر میں تیار ہوگا۔ 🌱
#دھنیا#کچن_گارڈننگ#زراعت#کسان_پاکستان
"کوٹھے تے آ ماہیا
ملنا تاں مل آ کے،
نئیں تے خسماں نوں کھا ماہیا"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جگجیت اور چترا سنگھ کی جوڑی کے اول اول کے دنوں کے سپر ہٹ ماہیوں(ٹپوں) کا انتہائی دلچسپ مقابلہ۔
ایک تاریخی وڈیو جو
باذوق دوستوں کے لئیے ایک تحفہ ہے۔
نہ سنا تو آپ مس کر جائیں گے۔