🔴ایردوان:
کرد ہمارا بھائی ہے، عرب ہمارا بھائی، ترکمان ہمارا بھائی؛ سنی، شیعہ، علوی — کیا یہ سب ہمارے عزیز نہیں، ہمارا دل ہماری جان ہمارے پیارے بھائی نہیں؟
تو پھر یہ نفرت،غصہ اور یہ جذبات کیوں، ہم مسائل بھائی چارے اور ہمسائیگی کی بنیاد پر حل کرسکتے ہیں۔
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ آج کا نہیں بہت پُرانا ھے شاہ فیصل کے دور سے یہ ھو رہا سعودی فوجیوں کی تربیت پاکستان میں ھوتی رہی ھے جب 1967ء کی جنگ کے بعد ہم نے اپنی افواج اردن کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے روانہ کیں، تو سعودی عرب کے اندر سیکیورٹی کا ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا تھا اس مشکل وقت میں پاکستان نے اپنی افواج سعودی عرب بھیجیں جنہوں نے نہ صرف ہماری سرحدوں کی نگرانی کی بلکہ یمن کے ساتھ ملحقہ جنوبی سرحدوں پر بھی تعینات رہے۔تعاون کا یہ سلسلہ صرف زمین تک محدود نہیں رہا۔ جب ہم نے اپنی بحریہ (Navy) کی بنیاد رکھی، تو ہمارے پہلے بحری بیڑے، افسران اور جوانوں نے پاکستان کی نیول اکیڈمی سے تربیت حاصل کی۔ آج بھی سعودی بحریہ کے کئی سینئر کمانڈرز وہ ہیں جنہوں نے پاکستان میں اپنی تربیت مکمل کی تھی۔شہزادہ ترکی الفیصل
مجھےہٹلرکی فوج یادآتی ہےجو روس کی برف میں پھنس کر تباہ ہوگئی تھی۔ہٹلرنے وہاں شکست کھائی تو جرمنی بھی اسکے ہاتھ سےنکل گیاتھا
امریکہ نہیں سنجھتا کہ ایران بھی اسی روسی برف کی مانند ہے۔ٹرمپ جتناآگے بڑھے گا،اسکے حالات بدترہوتےجائیں گے، پاسداران انقلاب کمانڈر
صاحب زادہ ثاقب رضا مصطفائی کی طرح دیگر علمائے کرام کو بھی ایران کے حق میں واضح آواز بلند کرنی چاہیے کہ عالم کفر کا یک سطری ایجنڈا عالم اسلام کو ختم کرنا ہے
خدانخواستہ ایران تباہ ہوا
تو اگلی باری پاکستان کی ہے
🔴 ایران میں ایک حکومتی حامی مظاہرے کے دوران ایک خاتون نے رضا پہلوی (سابق شاہ ایران محمد رضا پہلوی کے بیٹے) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
“ہم نے تمہارے باپ کو کتے کی طرح بھگا دیا تھا، اور ہم تمہیں واپس آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔”