خاموش رہیں تو شہ رگ
حق مانگیں تو دہشت گرد
واہ بھئی واہ۔
کشمیری پاکستان سے زیادہ پاکستانی ہیں، لیکن بارہ سیٹوں کے ذریعے جو دھاندلی، جو کرپشن، جو لوٹ مار اور آئے روز حکومتوں کی تبدیلی ہے وہ بند ہونی چاہئیے
“जिहादियों का योगी करेंगे खात्मा”, “जिहादियों को CM योगी का अल्टीमेटम", “जिहादियों को योगी ने दिया राम कथा में संदेश”, “योगी का राम बाण..जिहादियों का काम तमाम” ये कुछ प्रमुख मीडिया चैनलों के हेडलाइंस हैं. पढ़िए @ekmazdoor की ये रिपोर्ट
https://t.co/YUcX5TmK67
برطانیہ نے بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی ہے ۔ متعدد ملکوں نے حال ہی میں یہ قدم اٹھایا ہے اس سے اندازہ لگا لیں کہ اس کی کیا تباہ کاریاں ہوں گی جو مغربی ممالک بھی اس کو بین کرتے جا رہے ہیں
We're living in a weird world where the richest man in the world, a trillionaire, spends all day spreading misinformation and promoting racists.
He could do anything he wants in the world, but he chooses hate.
@AbsarAlamHaider تو پھر اس کو کلعدم کیوں قرار دیا گیا ؟؟؟؟؟
جو اختلاف کرے اسکو سب سے پہلے غداری کا سرٹیفکیٹ جاری کرو اور پھر اسکے خلاف جھوٹا بیانیہ بناؤ
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
( حبیب جالب)
استاذ عیسی جرابا کا دوسرا شعر :
فصلاةُ ربِّي دائماً أبداً…على
مَن صدَّقتْ أفعالُهُ أقوالَهُ
—————— ﷺ——————-
میرے رب کی رحمتیں اور درود ابد الآباد تک اس ہستی پر برستی رہیں جن کے افعال انکے اقوال کی سچائی پر گواہی دیتے ہیں
شکریہ @essa_graba
@ZareenBaloch99@Aadiiroy2 آزادکشمیر کی کل بجلی کی کھپت۳۰۰ /۳۵۰ میگا واٹ ہے۔ جب سے بجلی سستی ہوئی ہے یا تو ہوتی نہیں اور ہو تو نہ ہونے کے برابر وولٹیج ہوتا ہے۔ انڈسٹری وہاں آپ لوگ لگنے دیتے نہیں ہو تو انکم کہاں سے آئیگی۔ ڈیم پاکستان کے پیسے سے بنا لیکن زمین کس کی گئی پانی کے نیچے؟
@ZareenBaloch99@Aadiiroy2 آپ کو حقائق کا علم نہیں ہے اس لئے بے تکی باتیں کر رہے ہیں۔ رییونیو چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ نیشنل بینک میں جمع ہوتا ہے۔ باہر سے جو ریمیٹینسسز آتی ہیں پاکستانی بینکس میں جاتی ہیں۔ بجلی کے بل بینکس میں جمع ہوتے ہیں۔ ۲ سال ہوئے بجلی سستی ہوئے۔ اس سے پہلے آپ جتنا ہی بھرتے تھے بل
@ZareenBaloch99@Aadiiroy2 اگر بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی۔ بیرون ملک بالخصوص برطانیہ سے جو ترسیل زر ہر مہینے زرمبادلہ کی صورت میں آپ کو ملتی ہے وہ غالب اکثریت کشمیریوں کی بھیجتی ہے۔ 1370 میگا واٹ بجلی آپ منگلا سے لیتے ہیں۔ نیلم جہلم، گلپور ہائیڈل پراجیکٹ کا حساب لگا تو آپ خسارے میں جائیں گے
@ZareenBaloch99@Aadiiroy2 جی بلوچ صاحب یہی سوچ آپ سے پہلے جنرل ایوب کی تھی کہ بنگالی بوجھ ہیں پھر آپ نے دیکھا کہ پاکستان دو لخت ہوا۔ اپنی سوچ بدلیں۔ شر نہ پھیلائیں۔
@Aadiiroy2 یہ اور اس جیسے دیگر دگڑ دلے، پہلے پٹھانوں اور بلوچوں کو بھی یہی کہتے تھے اور آپ جیسے لوگ ریٹویٹ اور شئیر مار کر پیسے کما لیتے ہیں۔ کشمیر کمیٹی نہ کوئی باقاعدہ جماعت ہے اور نہ ہی کسی سیاسی عمل کا حصہ۔ لیکن جس طریقہ سے معاملات کو ہینڈل کیا جا رہا ہے پھر ہر طرف آگ ہی لگے گی
@NawazSharifMNS@SabirMehmood26 السلام علیکم میاں صاحب! کیا ہی اچھا ہوتا اگر دو لفظ اظہار ہمدردری کے ان لوگوں کے لیے بھی کہہ دیں جو سیکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بنے۔ ہر انسانی جان قیمتی ہے۔ ہر نقصان ہمارا ہے چاہے کوئی سیکیورٹی اہلکار ہو یا عام کشمیری
Terrifying footage shows the moment a Muslim family's home in East London was invaded by a man wielding a sledgehammer.
We spoke to one of the victims, who said she was at home with her three children when the incident unfolded.
The man, who the family claims is a neighbour, allegedly fled the scene after realising that her husband was also at home and prepared to defend his family.
Police have launched an investigation into the incident. Fortunately, no one was injured.
Speaking to 5Pillars, the family said they believe the attack was motivated by anti-Muslim hatred and should be treated as a hate crime.
Nine people were killed today in Kotli, Azad Kashmir today.
1. Ehtesham ul Haq. Killed at DHQ Hospital Kotli, by security forces while assisting injured people. He was a member of Life Line Foundation.
Sardar Aman Kashmiri’s message for Pakistani forces:
“This is not Punjab, Balochistan, Waziristan or Sindh… this is Jammu Kashmir!”
We are ready to confront the hostile attack on Azad Kashmir, our people are confident that we will win.