مجھے 1997ء میں سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے شیخ
"حضرت مولانا امیر محمد اکرم اعوان رحمۃ اللہ علیہ"
کے ہاتھ پہ بیعت کرتے ہی تنظیم الاخوان پاکستان کے کارکن کی حیثیت بھی حاصل ہوگئی.
یہ اللہ کریم کا احسان ہے کہ اس جماعت میں ایک ��رے کی حیثیت میری بھی ہے.
قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم
عَلَیْکُمْ بِسُنَّتِیْ وَسُنَّةِ الْخُلَفَآءِ الرَّاشِدِیْنَ المَہْدِیِّیْن․
(ترمذی، ج:۲، ص: ۹۲، ابوداؤد، ج۲، ص: ۲۷۹)
تم پر لازم ہے کہ میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت پر عمل کرو.
اللہ کریم خصوصی فضل و کرم فرمائیں اور مسلم حکمرانوں کو انسانیت کی فلاح کیلئے اقدامات کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائیں. آمین
رب کی دھرتی رب کا نظام
تنظیم الاخوان پاکستان
یہ خبر یہ ثابت کرتی ہے کہ اسرائیل کو حماس کی طرف سے شدید مزاحمت اور شدید حملوں کا سامنا ہے. جس کے نتیجے میں اسرائیل بلکہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مرکز امریکہ و برطانیہ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے. جبکہ حماس اپنی شرائط پہ جنگ بندی چاہتی ہے.
اللہ اکبر