الحمدللہ طلباء برادری کی کاوشیں رنگ لے آئیں.
امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت آن لائن کلاسسز اور طلباء کو اگلے سمسٹر میں پروموٹ کرنے کے ساتھ ساتھ فیس معافی کا بھی اعلان کرے.
#ATIPAK#Covid19#Stoponlineclasses#NoClassesNoFees
ہر کام کا طریقہ کار ہوتا ہے اور اسکی پہلے تربیت پھر ٹریننگ دی جاتی ہے جبکہ آنلائن کلاسز کی نہ تربیت استادوں کو ہے نہ طلباء و طالبات اس سے ہم ��ہنگ ہیں بے لگام گھوڑے کی طرح جنہیں اپنی سمت کا ہی معلوم نہ ہو وہ کیا خاک منزل پر پہنچے گئے؟؟
#NoClassNoFees