@ARNOfficiall السلام علیکم میرا اپ سے سوال ہے کہ دوسرے ملکوں میں رہنے والے پاکستان کے اندر کس طرح انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں وہ اپنا اکاؤنٹ کیسے اوپن کر سکتے ہیں
nazar hassan ❤
Sweden 🇸🇪
ایپسٹین فائلیں...
انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ اس لئے شروع کر دی تاکہ یوروپ و امریکہ کے عوام ان ویڈیوز اور تصاویر کو بھول جائیں جن میں صیہونیوں نے ان کی معصوم بچیوں کی عصمتوں کو جبری پامال کیا گیا ۔
#EYEstandWithIMRAN challenge 🇵🇰 🏏
1. Wear an eyepatch or cover one eye with your hand 🖐️
2. Post a selfie with the hashtag and tag cricket players.
#FreeImranKhan = free Pakistan ✊ 👁️ #T20WorldCup2026
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
پاکستانیو! ظلم و بربریت کے خلاف آپ کی مجرمانہ خاموشی یاد رکھیں کل یہ آگ آپ کے اپنے گھر تک بھی ضرور پہنچے گی۔ خاموشی غیرجانبداری نہیں، ظلم کا ساتھ ہوتی ہے۔
Now America may take steps to remove Trump from power and possibly even imprison him, in order to present itself to the world as a bringer of justice.
But the world، and those who possess reason are now fully aware that America 🇺🇸 and its allies are servants of ev. ..il. Their dark record can no longer be made to appear clean.
“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے، ملک میں ہائبرڈ سسٹم نہیں عاصم منیر کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے۔ ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر
آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔