`نیک لوگوں کی صحبت کے ثمرات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ آپ کو یاد کرتے ہیں تو آپ کے لیے دعا کرتے ہیں`
بعض سلف رحمہم اللہ نے فرمایا:“جب تمہیں میری یاد آئے تو میرے لیے دعا کرنا، اور جب میں تمہیں یاد کروں گا تو تمہارے لیے دعا کروں گا،
صلاحیت تو ہر بچے میں ہوتی ہے، بس موقع نہیں ملتا۔
بیت السلام یہی موقع فراہم کر رہا ہے، معیاری تعلیم، ماہر اساتذہ، عملی تربیت، اور بہتر مستقبل۔
Website: https://t.co/AdpD9lkjMh
WhatsApp: +92-21-111-298-111
#EducationForAll#Baitussalam#LifelongLearning#InvestInEducation #WeAreForTheUmmah
پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا کرتا مبارکہ کیسا ہوتا تھا؟
چاک والا یا گول؟
محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ
🟥 ترکیہ میں ایل جی بی ٹی کی سرگرمیوں ، فحاشی میں معاونت اور بچوں میں منشیات کی ترسیل کے خلاف "میرا خاندان محفوظ ہے" کے نام سے 15 صوبوں میں آپریشن ۔۔۔۔ ڈیڑھ سو سے زائد افراد گرفتار متعدد تنظیموں اور کاروباری اداروں کے خلاف عدالتی کارروائی شروع۔
تفصیلات انقرہ سے شبانہ ایاز کی اس تحریر میں 👇
https://t.co/aVLmuxrtmE
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کوہاٹ حملے پر اظہار افسوس
کوہاٹ میں ہونے والے المناک حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ اور افسردہ ہے۔مولانا فضل الرحمان
مسجد میں نماز جمعہ کے بعد معصوم انسانوں کا یوں بے رحمی سے قتل انتہائی کربناک ہے۔مولانا فضل الرحمان
ہمارا مذہب امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم سوگوار خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
گریٹ گیم 🚀
امریکہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے ایران کو معصوم ثابت کردیا،،
ایران نے معصومیت کی وجہ سے چین اور روس کی حمایت و ایڈوانس ٹیکنالوجی حاصل کرلی ۔
اور اب ایران واپس اسرائیل کو پیارے ہو گئے اور سعودی عرب پر پراکسی کے ذریعے حملے شروع کر دیں۔
سعودی فورسز نے یمن کے دارالحکومت #صنعاء میں کاروائی کرتے ہوئے، مکہ مکرمہ پر حملوں میں ملوث حوثیوں کے اہم رہنماؤں اور پاسداران انقلاب کے یمن میں موجود کمانڈرز کو گرفتار کر لیا ہے۔۔
آج یمن سے کچھ قوتیں اٹھ کر حرمین پر حملے کررہی ہیں، میں سعودی قیادت کو پیغام دیتاہوں کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمین کی حفاظت کیلئے شانہ بشانہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے،مولانا فضل الرحمان
امریکہ سے لے کر یورپ تک تمام امت مسلمہ کا قتل عام کر رہے ہیں اور پھر بھی دہشت گرد مسلمان ہیں اور اپنے حکمرانوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ اب مزید فتوے لگانے کی ضرورت نہیں ہے، تمہارے ملک کا امن و امان تباہ ہو چکا ہے، ریاست پر عام شہری کا سب سے اولین حق امن و امان کا ہے لیکن آج صوبہ خیبر پختونخواہ جل رہا ہے، بلوچستان جل رہا ہے، سندھ میں ڈاکوؤں کا راج ہے، کسی انسان کی زندگی محفوظ نہیں ہے، عالمی سازش امت مسلمہ کے خلاف ہے، اگر امریکہ ہو یا یورپ یا پاکستان میں ان کے ایجنٹ جو امت مسلمہ اور ان کے اعتقادات کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ان سازشوں کا حصہ ہے قادیانیت، وہ اس سے الگ تھلگ نہیں ہے اور مقدمہ بہاولپور سے لے کر پارلیمنٹ کے مقدمے تک اور ابھی سپریم کورٹ کے مقدمے تک جب تک ہم زندہ ہیں پاکستان میں کسی کا باپ بھی تمہیں مسلمان نہیں کرا سکتے ہیں۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا کراچی میں خطاب
منزل تک پہنچنے کے لیے بہترین زاد راہ
زندگی کے پہاڑ چڑھتے ہوئے اکثر ہم تھک جاتے ہیں...
راستہ مشکل لگتا ہے، بارشیں آتی ہیں، اندھیرا گھیر لیتا ہے۔
لیکن اسی اندھیرے میں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں 3 چیزیں دیتا ہے:
ہاتھ میں "صَــــبْرٌ جَمِیْلٌ" کا چراغ
قدموں میں "تَـــــوَکُّلٌ" کی طاقت