ایمرجنسی ٹرینڈ 🚨
انصافینز یہ ٹرینڈ #ImranKhansLifeIsAtRisk شروع کریں کیونکہ چیف جسٹس کو عمران خان کے خط میں بہت خوفناک باتیں ہیں، اس وقت عمران خان کی زندگی شدید خطرات لاحق ہیں۔
قاسم خان نے بھی تھوڑی دیر پہلے ٹویٹ کیا ہے کہ میرے والد کو جیل میں قتل کرنا چاہتے ہیں
عمران خان کے خط کو اس تناظر میں نہیں دیکھا جانا چاہیے کہ وہ کمزور پڑ گئے ہیں یا علاج کے نام پر کسی ایسے ریلیف کے طلبگار ہیں جو ماضی میں ہمارے سیاستدان لیتے رہے ہیں۔
درحقیقت، یہ خط پاکستان کے نظامِ عدل کے منہ پر ایک طمانچہ ہے اور اس تلخ حقیقت کا اظہار بھی کہ ملک میں عدلیہ مفلوج اور آئین عملاً معطل ہو چکا ہے۔
یہاں کا نظام چاہتا ہے کہ اس کے سامنے سر جھکایا جائے، گڑگڑایا جائے اور رحم کی بھیک مانگی جائے۔ لیکن عمران خان آج بھی اپنا مقدمہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے عدلیہ کے سامنے رکھ رہے ہیں۔
یہی ان کے آئین و قانون پر یقین، اصولی مؤقف اور ایک حقیقی اسٹیٹس مین ہونے کی پہچان ہے۔
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
"I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost.
Today, I ask only that my wife and I be treated" – Imran Khan
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
سلمان سہیل کے الفاظ اور اس کی تصویر جس کرب کی داستان سنا رہے ہیں، یہی وہ سلوک ہے جو زیادہ تر نوجوانوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
مگر یہاں سوال ہے اس سے حاصل کیاہوا؟ ایک خاندان ایک پوری نسل اوراسکی آنے والی اگلی دس نسلیں جب یہ دیکھیں سنیں گی تو اس ملک قانون اور اسکے چلانے والوں سے صرف نفرت کریں گی۔ ظاہری زخم توبھر جائیں گے مگر روح پر لگا humiliation کا زخم تاحیات نہیں بھرے گا، یہ ہروقت رستا زخم صرف آپ سے نفرت کرے گا خالص نفرت ۔ آج ایک بار پھر مجھے یقین ہوگیا اس فوج کا زوال طے ہے ۔۔!!
“دنیا کی سب سے بہادر خاتون، میری اماں!
آپ جس کرب اور آزمائش سے گزری ہیں، کوئی دوسرا شخص ایک گھنٹے کے لیے بھی آپ کی جگہ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ مجھے آپ کے ساتھ پیش آنے والے تمام حالات کا بے حد افسوس ہے، اور مجھے آپ پر اتنا ہی فخر بھی ہے۔ آپ نے مجھے اس قوم اور حقوق العباد کے لیے ہر حد تک جانے کا حوصلہ دیا، جس کی ہمیں ایک قیمت بھی چکانی پڑی۔ لیکن ان شاء اللہ، جن کے مقدر میں شکست نہیں لکھی، انہیں جدید دور کا کوئی یزید بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
میں اپنے لوگوں کی حمایت کا ہمیشہ مقروض رہوں گا، جنہوں نے اس فسطائی، غیر انسانی اور غیر جمہوری اقدام کے خلاف آواز اٹھائی اور اسے دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔ یہ اقدام ان لوگوں کی سرپرستی میں کیا گیا ہے جو پہلے ہی میرے وطن کی ہر چیز تباہ کر چکے ہیں۔
آپ نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں اور گھر اجاڑ دیے ہیں۔ میری آپ سے التجا ہے کہ میرے وطن کو بھی اسی طرح تباہ نہ کریں۔ میرے جیسے دیوانے بھی ہیں جو اسی مٹی میں دفن ہونا چاہتے ہیں۔ لیکن آپ کی ظالم حکومت، جو ہمیشہ کے لیے غیر جمہوری طریقے سے اس سرزمین پر حکمرانی کرنا چاہتی ہے، اس وطن کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔
خدارا! ہمارے لیے اتنی مٹی تو باقی رہنے دیں کہ ہم اس میں دفن ہو سکیں، راکھ میں نہیں۔
اللہ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے مضبوط کرے اور متحد رکھے، تاکہ آئندہ کسی ایک فرد کی باری نہ آئے “