آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے
رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے
ڈوبا ہوا بھی ہے ترے بابا کا دل مگر
امید صبح نو اسے آئی ہےتھامنے
Anshaheen@❤️
Yeh Cheezzzz ❤️❤️🔥🔥🔥💪💪💪
Babar arrived at Shaheen shah afridi wedding
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم شاہین شاہ آفریدی کی بارات پر کراچی پہنچ گئے،،،، شاہین شاہ آفریدی،بابر اعظم اور شاہد آفریدی نے جادو کی جپھی بھی ڈالی اور مسکراہٹیں بھی بھکیریں
Masha Allah Unity is strength ❤️❤️😍😍
#ShaheenShahAfridi𓃵 #BabarAzam𓃵 #ShaheenShahAfridi