پاکستان دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اپنی سلامتی اور قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
👇🏻Program Link
https://t.co/dzEtXOdcUZ
گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کو مؤثر انتخابی مہم اور عوامی حمایت کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
👇🏻Program Link
https://t.co/4swZSyc0vE
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
Public welfare and citizen facilitation is the Government’s top priority. To ensure uninterrupted delivery of consular services, I have directed that Consular Attestation Services at the Ministry of Foreign Affairs in Islamabad and its Liaison Offices in Gujrat, Karachi, Lahore, Peshawar, and Quetta will continue to remain operational on Fridays.
Ministry for Foreign Affairs @ForeignOfficePK remains committed to serving the public through continued provision of timely, efficient, and accessible consular services across the country.
سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے حکومت کی توجہ کاروباری آسانیوں، تیز تر عملدرآمد اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے تحفظ پر مرکوز ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
https://t.co/gkB3jhPmYm
وفاقی حکومت نے ایک بہت بڑا فیصلہ کیا ہے،مانسہرہ، کاغان، ناران، جھیل کھنڈ اور چلاس کے راستے ایک جدید موٹروے کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے،یہ کے کے ایچ کا محفوظ ترین متبادل راستہ ہوگا،172 کلومیٹر طویل اس موٹروے سے قراقرم ہائی پر سفر کا فاصلہ 120 کلومیٹر کم ہوجائے گا۔
پہلے مرحلے میں موٹروے مانسہرہ سے کاغان، ناران اور بابوسر ٹاپ تک تعمیر کی جائے گی، جبکہ دوسرے مرحلے میں بابوسر ٹاپ سے چلاس تک کا حصہ شامل ہوگا۔
منصوبے کی نمایاں خصوصیت 13.5 کلومیٹر طویل بابوسر ٹنل ہوگی، جو پاکستان کی سب سے طویل سرنگ ہوگی
🚨*ایتھے رکھ 👏👍
🚨بھارت کے 13 جہاز جو آج بھی آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے ہیں ان پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیں ایران انکو چھوڑ دے گا ۔۔*
*کانگریس رہنما ڈاکٹر راگنی نائک نے مودی چائے والے کی منجی بیچ چوراھے ٹھوک دی ۔۔
بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل،گوادر ایئرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز کاکامیاب تجربہ
گوادر نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کیساتھ لینڈ کر گئی
اس موقع پر گوادر ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا
یہ کامیاب لینڈنگ گوادر کی فضائی رابطہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم پیش رفت قرار
اس آزمائشی پرواز کے بعد گوادر میں ملکی و بین الاقوامی پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگی
*گوادر ایئرپورٹ کا آپریشنل ہونا ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کیلئے ایک اہم محرک ثابت ہوگا*
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکا بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا
امریکی بحری جہاز گھر واپسی کی تیاری کریں ایران کے پاس کبھی ایٹم بم یا جوہری ہتھیار نہیں ہونگے ٹرمپ نے عبوری معاہدہ کی منظوری دے دی
ایرانی نیوکلیر ڈسٹ نکال کر تباہ کی جائے گی
ایران آبنائے ہرمز سے فوری طور پر بارودی سرنگیں تباہ یا ختم کرے گا صدر ٹرمپ نے معاہدہ کا اعلان کردیا بحری آمد و رفت بغیر کسی ٹیکس ہوگی
صدر نے سچویشن روم میں سیکیورٹی ٹیم کا اجلاس بھی طلب کرلیا
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
بلوچستان کی دھرتی پر معصوم شہریوں اور وطن کے محافظوں کا خون بہانا درحقیقت انسانیت اور پاکستان کی سالمیت پر وار ہے۔ اس المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ دکھ کی اس گہری گھڑی میں، میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ وطن کے جری جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہدا کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
بلوچستان میں تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد بچوں کا سرکاری اسکولوں میں داخلہ یقینی بنایا گیا، جبکہ ڈراپ آؤٹ ریٹ میں 5 فیصد کمی اور طلبہ کے اسکولوں میں برقرار رہنے کی شرح میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا حکومتِ بلوچستان نے 3778 غیر فعال اسکولوں کو دوبارہ فعال کر کے ہزاروں بچوں کو دوبارہ تعلیم کے دھارے میں شامل کیا ہے۔ ہمارا پختہ یقین ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور صوبے کی پائیدار ترقی کی بنیاد معیاری تعلیم ہے اسی وژن کے تحت حکومت تعلیم کے شعبے میں کسی قسم کی غفلت، کرپشن یا کوتاہی برداشت نہیں کر رہی اور ہر بچے تک تعلیم کی رسائی یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔