اج بمورخہ 24 مارچ 2026 پشاور۔ عیدالفطر کے چوتھے روز سیدہ نازیہ شاہ صوبائی وائس پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ نے وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام سے انکے رہائشگاہ ، کینٹ پشاور میں ملاقات کی۔
#Eid#4thdDay#EidUlFitr#Peshawar
مردان وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ اٹھ مارچ انٹرنیشنل وومن ڈے کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں چیف گیسٹ کی حیثیت سے مدعو پاکستان مسلم لیگ ن کی صوبائی وائس پریزیڈنٹ سیدہ نازیہ شاہ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہی ہے،جبکہ اس موقع پر حلیمہ اکرام ڈائریکٹر اورک بھی موجود ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی خان اکبر خان کی ہماری رہائش گاہ امد۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی اور خصوصا خواتین کی تنظیم سازی و فارم سازی کے حوالے سے اہم امور پر بات کی ۔
#PMLN
صوبائی صدر خواتین ونگ و رکن صوبائی اسمبلی، ثوبیہ شاہد نے صوبائی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئے روز سڑکوں کی بندش اور احتجاجی مظاہروں کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.
#PTIDharna#PMLN
مسلم لیگ ن کا بڑا پاور شو سردار تبارک پی ٹی ائی کو خیر اباد کرنے بعد مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے ۔ائندہ حکومت مسلم لیگ نون کی ہوگی.
وزیر امور کشمیر امیر مقام
مرکزی صدر خواتین وِنگ پاکستان مسلم لیگ (ن) میڈم نزہت عامر کی پشاور آمد کے موقع پر پشاور میں خواتین وِنگ خیبر پختونخواہ کی تنظیمی عہدیداروں سے اہم ملاقات منعقد ہوئی۔
#pmln
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ تین پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک سانحہ ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس ہمیشہ سے ایک بہادر اور جری فورس رہی ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف صفِ اول میں رہ کر قربانیاں دی ہیں۔
#Terrorism
میں اس تاریخی جیت پر تمام پارٹی لیڈرشپ، ورکرز اور ہمارے بھائی منتخب ایم این اے @BabarNawazKhan7 کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ جیت دراصل جمہوریت، آئین اور عوامی خدمت کی فتح ہے۔
#Byelection#PMLN
ضلع ہری پور این اے18 ضمنی الیکشن کے حوالے سے سیدہ نازیہ شاہ صوبائی وائس پریزیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ وومن ونگ کا اہم پیغام اہلیان ہری پور کے نام.
#PMLN#Election2025#haripur@pmln_org
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع مردان سٹی تنظیم کی صوبائی نائب صدر وومن ونگ سیدہ نازیہ شاہ کی رہائش کا امد.
اس موقع پر دوسرے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
اس میٹنگ میں تمام رہنماؤں کے مابین تنظیم کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#PMLN@pmln_org
نائب صدر وومن ونگ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا ناذیہ شاہ نے وانا کیڈٹ کالج اور اسلام آباد میں ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا سفاکیت کی بدترین مثال ہے، جو ہمارے قومی امن کو چیلنج کرنے کی کوشش ہے۔