چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے خلاف ضلع ٹنڈو محمد خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی
“مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” صرف ایک نعرہ نہیں، بلکہ اپنی شناخت، اپنے وسائل اور دریائے سندھ کے تحفظ کا عہد ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہر محاذ پر آبی حقوق کا دفاع کرتی رہے گی، کیونکہ پانی ہماری زندگی، ہماری معیشت اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کے خلاف ضلع شکارپور میں “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” ریلی
شکارپور کے عوام نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دریائے سندھ پر ہر قیمت پر پہرہ دیں گے۔ سندھ کے آبی حقوق پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا قبضے کی کوشش کو بھرپور عوامی طاقت سے ناکام بنایا جائے گا۔
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں!
اب خواب صرف امیروں کے بچوں تک محدود نہیں۔
سرکاری اسکولوں میں AI اور Coding کی تعلیم سے ہر باصلاحیت بچے کو آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔
مواقع برابر ہوں تو مستقبل محنت اور صلاحیت سے بنتا ہے۔
#MaryamNawaz#DigitalPunjab#PMLN
ستر سالوں سے قوم یہی بھڑکیں سن رہی ہے:
دہشتگردی ختم کرنے کے لیے نیشنل سیکیورٹی کے تحت متعدد عزم کیے گئے، جن میں ضربِ عضب (2014)، آپریشن رد الفساد (2017) اور آپریشن عزمِ استحکام (2024) شامل ہیں۔ حتیٰ کہ سب سے لمبی سرحد پر حفاظتی باڑ کا بوجھ بھی قوم نے برداشت کیا۔
اب قوم یہ پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ ان سب عہد و پیمان کے باوجود پاکستان دنیا کا دوسرا دہشتگرد ملک کیسے بن گیا؟
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر ضلع لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی
@BBhuttoZardari
ملک میں کرپشن لوٹ مار اور قومی وسائل سے تیار ہونے والے منصوبوں میں ناقص مال کے استعمال کا اندازہ اسلام آباد کے شاہین چوک میں بنے شاہین کے اس مجسمے سے لگایا جا سکتا ہے جو چند ماہ بھی نہ ٹک سکا اور ایک ہی بارش کی نظر ہوگیا۔کچھ عرصہ پہلے اس انڈر پاس پر اربوں روپے لاگت آئی تھی اور یہ چوک تیار ہوا تھا۔