سہیل آفریدی نے عمران خان کے نظریے کو بچا لیا کرسی کی قربانی دے کر
��ق کے مسافر ہمیشہ ہی آزمائشوں اور مشکلوں کا سامنا کرتے ہیں مگر پئچھے نہیں ہٹتے
#گورنرراج_نامنظور
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
میں نے اپنے پارٹی کو یہ بھی کہا تھا کہ تم سب بھی مجھے چھوڑ جاؤ تو میں ان کے خلاف اکیلا لڑوں گا۔۔میں آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہوں اور میں لڑوں گا
عمران خان
عمران خان کے لخت جگر نے UN یورپی یونین کو,
ہلا کر رکھ دیا♥️
اس خطاب میں قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, پاکستان میں آئین قانون ختم ہے, جس پر آج یورپی یونین نے جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو باقاعدہ وارننگ جاری کردی
شاباش جوان👏
عمران خان کی رہائی اور علیمہ خان کی سربراہی میں سٹریٹ موومنٹ کی پکار پر آئی ایس ایف کی للکار!
راولپنڈی مری روڈ: مری روڈ پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نے دفعہ 804 نافذ کر دی۔
نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سٹریٹ موومنٹ کی کال قائد عمران خان کی ہے، آئی ایس ایف کے جوان ہمیشہ کی طرح ان شاء اللہ ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
سخت افسوس کی بات ہے کہ کشمیر کے لیے لوگ آواز نہیں اٹھا رہے، جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ارادے بہت خطرناک ہیں۔ ان لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں
جو ہفتوں سے اپنے معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ سڑکوں پر بنیادی حقوق کے لیےبیٹھے ہیں۔
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کوئی آواز اٹھائے گا تو اسکو پکڑ کر اندر ڈال دیں گے، حکومت ریلیف نہ بھی دےتو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ یہ ہمارے حاکم ہیں ہم انکے غلام ہیں، یہ ہمارے ساتھ جو مرضی کریں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے، لاہور میں چاچا جی کی دہائیاں۔ مکمل ویڈیو👇
https://t.co/vt5TdnKstO
جنگوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے جہاں خواتین کو معاف کر دیا جاتا تھا، مگر آج کا فاشزم ہر حد پار کر چکا ہے، ظالم نظام کے خلاف کھڑا ہونے والا چاہے بچہ ہو بزرگ ہو یا خاتون اس کو کچلنے کے لیے یہ یزیدی پیروکار ہر حد کراس کر جاتے ہیں۔ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے بشریٰ بی بی کی قید اور علاج سے محرومی، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی کینسر کی مریض بزرگ خاتون اور پی ٹی آئی کی دیگر بہادر خواتین کی بے جرم اسیری ختم ہونے کو نہیں آرہی، یہ ظلم تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔
شدید دباؤ، ناحق قیدِ تنہائی اور ہر ظلم و جبر کے باوجود ہمارا کپتان آج بھی ڈٹا ہوا ہے۔ ایسی ہمت، ایسا جذبہ ہمیں پاکستان میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتا۔ تیری جرأت کو سلام، عمران خان!
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
عمران خان کہاں ہیں؟
کسی کو کچھ پتہ نہیں ہے تین دن سے تحریک انصاف کی لیڈرشپ سوئی پڑی ہے
کیوں یہ پریس کانفرنس نہیں کر رہے
یا انٹرنیشنل میڈیا کو کیوں انگیج نہیں کر رہے ؟
#MissingPersonIK
اس معصوم بیٹی کا قاتل بھی دیگر سینکڑوں بیگناہ مقتولین کی طرح عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے، عوامی مینڈیٹ چوری کر کے عوام کے مسترد کردہ چوروں، ڈاکوؤں، کرپٹ مافی�� کے حوالے پاکستان عاصم منیر اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ہی کیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
”اللہ تعالی قرآن میں کہتا ہے کہ میں تمھارے ایمان کو آزماؤں گا، تاکہ انسان کا ایمان مضبوط ہو۔ انسان جب مشکل وقت سے گزرتا ہے تو مضبوط ہوجاتا ہے۔ عمران خان
عمران خان نے جو اپنے لوگوں کو سکھایا اسے عملی طور پر کرکے دکھایا کیونکہ وہ اسکے الفاظ نہیں تھے وہ اسکے دل کی آواز تھے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت