عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پا��ی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہ��ں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
کوہاٹ میں دھماکے کی آواز سنی گئی، نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے
کوہاٹ: شہر میں دھماکے آواز سنی گئی ہے جس کے بعد متعلقہ اداروں نے واقعے کی نوعیت کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر سکیورٹی ادارے اور پولیس صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
“نیتن یاہو کا اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب اگلا مرحلہ حماس کا خاتمہ اور غزہ کی پٹی کو غیر مسلحہ کرنا ہے ۔” اور امن کی نام پاکستان کی فوج نیتن یاہو کے لیے یہ سب کرے گی ۔ یہ ہے .board of **piss