محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ایسی دردناک رپورٹ جمع کروا دی ہے، جسے سن کر ہر محب وطن کرکٹ فین کا دل افسردہ ہو جائے گا۔ ان��وائری کے نام پر ہونے والی اس رسوائی کے جواب میں رضوان نے واضح کیا کہ چھان بین کے دوران ان کے موبائل فون سے سوائے ان کتابوں کے کچھ نہیں نکلا جو وہ اکثر سفر میں پڑھتے ہیں۔ انہوں نے کلامِ پاک کو گواہ بنا کر حلف دیا کہ انہوں نے نہ کبھی کوئی فکسنگ کی، نہ جوا کھیلا اور نہ ہی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی۔ ان کا انتہائی سادگی سے کہنا تھا کہ پرفارمنس کا برا ہونا میں خود تسلیم کرتا ہوں، لیکن میری نیت اور ملک کے ساتھ مخلصی میں کبھی کوئی کھوٹ نہیں رہا۔
ملک کے لیے کئی بار تن تنہا میچ جتوانے والے ہیرو کو برے وقت میں یوں سرِعام ذلیل کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ فارم کسی بھی کھلاڑی کی روٹھ سکتی ہے، لیکن جو انسان نیت کا سچا ہو، اسے ایسی سازشیں کبھی نہیں گرا سکتیں۔
#MuhammadRizwan
🚨SHOAIB AKHTAR DEFENDS MOHAMMAD RIZWAN🚨
He said - “Targeting a good and honest person without any reason and trying to destroy his career is completely unfair.
🚨SHOAIB AKHTAR DEFENDS MOHAMMAD RIZWAN🚨
He said - “Targeting a good and honest person without any reason and trying to destroy his career is completely unfair.
Why is the PCB putting the burden of all its failures and mistakes on Mohammad Rizwan alone? Without solid evidence, making allegations against an honest cricketer is extremely shameful.
When a system starts making its own sincere heroes scapegoats instead of fixing its own mistakes, nothing can stop the decline of cricket.”
#Cricket | #MRizwan
جوئے کی کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مافیا نے محمد رضوان کے خلاف سازش کرکے انکو جوئے کی تحقیقات میں نوٹسز بھجوائے۔ اب بہادر محمد رضوان نے اس معاملے پر تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رجوع کرکے مافیا کو بڑا چیلنج دیا ہے۔ یہ اب جھوٹے الزامات عالمی سطح پر ثابت کریں یا محمد رضوان سے معافی مانگیں۔ ظالموں نے ایک انتہائی نیک اور شریف انسان کی ذلیل کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے، اللہ ان بدبختوں کو رسوا ضرور کرے گا۔
پوری ٹیم نے جوئے والی کمپنیوں کے اشتہار والی شرٹس پہنیں، رضوان اور بابر نے اس پر احتجاج کیا اور NCCIA نے اسی @iMRizwanPak سے جوئے کی تحقیقات شروع کررکھی ہیں جس حوالے سے کسی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ہم اپنے ہی قومی کھلاڑیوں کو کیوں ذلیل کررہے ہیں
Delighted to share a useful result associated prediction of glacier surge, Ice dam lake formation and GLOF in Karakorum region; an example of Khurdopin glacier, Hunza Basin
https://t.co/gnVavRKZvI
Delighted to share a useful result associated prediction of glacier surge, Ice dam lake formation and GLOF in Karakorum region; an example of Khurdopin glacier, Hunza Basin.
Glacier surging controls glacier lake formation and outburst floods: T... https://t.co/lI1bEBdJ2K