پاک آرمی ہماری جان اور ہماری آن ہئے ۔۔ الحمداللہ لیکن انشاءاللہ یہ قوم جلد وہی محبت ثابت کریں کہ آرمی کے خلاف چلنا اور دل میں نفرت کرنا یہ دور کریں اور پاک آرمی کو سپورٹ کریں یہ دعا ہئے میری
دنیا بھر میں بسنے والے تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم پاکستان مبارک 🇵🇰
آئیں آج کے دن ہم اس عہد کا اعادہ کریں کہ تمام اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنے پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے ایک ہو کر کام کریں گے اور اس ملک کے لیے جو خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھے تھے ہم انھیں پورا کریں گے، انشاءاللّہ 🇵🇰
ذرا دیکھئے کہ ریاست اور ادارے کس طرح حق خطیب عرف شُف شُف جیسے فراڈئیوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ میں نے جعلی عامل حق خطیب کے اڈے سے کئی کلومیٹر دور پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے میرے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کہو سبحان اللہ
میری گورنمنٹ پنجاب جناب محترمہ وزیراعلئ پنجاب سے گزارش ہئے پلیز اپنے لئے نہیں بلکہ پاکستان کے لئے ڈور پر پابندی اور کریفو لگا دیں دفعہ نافذ کر دیں ڈور بیچنے اور لینے والے دونوں جیل جائے گے امید ہیں انشاءاللہ اپ عمل کروائے گی
تمام اہل اسلام کو پنجاب پولیس کی طرف سے رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں۔ پنجاب پولیس ہمیشہ کی طرح اس ماہ مقدس میں بھی مساجد، امام بارگاہوں، مذہبی مقامات اور شہریوں کی حفاظت اور خدمت کے فرائض نہایت تندہی اور جانفشانی سے سر انجام دے گی۔
#PunjabPolice#RamzanMubarak #Security #Protection #BuildingForBetter
A woman in Gulshan-e-Ravi Lahore was beaten & thrown off the second floor by her mother-in-law, husband and brother-in-law for not serving ‘quality food’. One of the main accused arrested & others hunted down.
پنجاب حکومت ولڈن ۔ لیکن غریب کو حق نہیں ملے گا امیر کا گھر بھرے گا میری محترمہ مریم صاحبہ سے گذارش ہئے کہ جو لسٹ پیش کی جائے وہ دیکھی جائے اور یہ بھی دیکھا جائے کہ غریب کو مل رہا ہئے یا امیر کو
میری گورنمنٹ پاکستان اور قائد محترم وزیراعظیم سے گذارش ہئے کہ سفید پوش کا خیال رکھا جائے بقایا جو جس جس ضلع و تحصیل کی لسٹ بنے خدا کے لئے ان کو بھی چیک کیا جائے کہ یہ واقع ہی سفید پوش اور غریب کو مل رہئ ہئے یا امیر گھرانے راضی ہو رہئے ۔۔۔
پلیز
خواتین کا تحفظ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کا وعدہ میں نے اپنی پہلی تقریر میں کیا تھا۔الحمدُللّہ وعدے کی تکمیل کا آغاز ہو گیا ہے۔خواتین کسی بھی ناخوشگوار واقع کی صورت میں فوری 15 پر کال کر کے اطلاع کریں۔آپ کی سہولت کے لیے خواتین کال آپریٹرز کو خصوصی طور پر تعینات کیا گیا ہے
سرگودھا کی بارہ سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ بیہمانہ تشدد کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئی تھی۔ننھی بچی کی تصاویر اس قدر تکلیف دہ ہیں کہ انسان کا دل دہل جائے۔ ملزمان کو جس میں میاں بیوی شامل ہیں ۴۸ گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔IG پنجاب اور سرگودھا پولیس کو شاباش۔