Salute to the Pioneer of Dar-us-Shifa Foundation 🌿
Mustafa Noor started with just 2 dialysis machines. Today, we operate 20 — serving the underprivileged and supporting education through Shifa Halim School
Unwell but always devoted. Please keep him in your prayers. 🤲
ہم نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا بلکہ مسائل کے حل کے لیے ایک وقفہ لیا ہے اور اس دوران ہمارے احتجاجی دھرنے بھی جاری ہیں۔
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
حکومت بار بار کہتی ہے کہ آئی ایم ایف نے لیوی لیوی پر پابند کیا ہوا ہے ،یہ بالکل جھوٹ بات ہے!
آئی ایم ایف کے معاہدے میں یہ کہیں نہیں ہے کہ آپ لیوی وصول کریں، وہ یہ کہتی ہے کہ آپ اپنا ٹیکس بڑھائیں اور اخراجات کم کریں
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
حقیقی اپوزیشن کا کردار جماعت اسلامی ادا کر رہی ہے
شکریہ حافظ نعیم الرحمن اپ نے عوامی ایشوز کو میڈیا ٹاک بنایا
کے الیکٹرک ہار گئی ، جماعت اسلامی کی جیت
ٹیرف میں 7 روپے 60فیصد کمی کا فیصلہ برقرار
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
کارکنان بھی امیر سے سیکھتے ہیں
اچھا بولو اچھا سنو
برا بولو تو پھر برداشت بھی کرو
ہر عمل کا رد عمل ضرور ہوتا ہے
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
ہم آزاد جماعت اسلامی ہیں ہم کسی کے کہنے پر پالیسی نہیں بناتے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
ہم موجود ہیں عوام ہمارے ساتھ ہے رکاوٹیں بہت آئیں ہم روتے نہیں ہیں مقابلہ کرتے ہیں
ہمارےپاس ایشو عوام کا ہوتا ہے ہماری ذات کا نہیں
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
نظام کے منہ پر اپنی جیتی ہوئی سیٹ مارنے والا
ایک سچا لیڈر ہی ہو سکتا ہے
عوام کی آواز حافظ نعیم الرحمن
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
جہاں بھتہ خوری ہوگی ہم آواز اٹھائیں گے
لیوی ایک بھتہ ہے ہم گورنمنٹ کو کھانے نہیں دیں گے
بات چیت ہم کر سکتے ہیں
عوام کی ریلیف پر کوئی کمپرومائز نہیں
یہی عوامی لیڈر کا خاصہ ہے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
اگر وزیراعظم نہیں مانے ملتان سے دوبارہ لانگ مارچ شروع کریں گے
ان شاءاللہ
کوئی بندوق کی نالی سیدھی کرکے ہمیں لیکچر نہ دے کہ ریاست کی بات مانو
تم خود ریاست اور آئین کے دائرے میں آؤ، اپنے آئینی کام کو انجام دو، کیوں اس سے بغاوت کرتے ہو
حافظ نعیم الرحمن نے دو ٹوک انداز میں مؤقف واضح کر دیا ہے
عوام مہنگائی اور ظالمانہ ٹیکس�� تلے دب چکی ہے جبکہ حکمران عوام کے پیسے پر عیاشیاں کر رہے ہیں۔ اس ناانصافی کے خلاف اب سب کو ایک ساتھ آواز بلند کرنا ہو گی۔
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
Jehaz ka Hesab Do
ملکہ عالیہ نے اپنے بیٹے کی دو شادیوں میں ار��وں روپے پھونک دیے غریب کی بیٹی جہیز نہ ھونے کی وجہ سے باپ کی دہلیز پہ بیٹھے بیٹھے بوڑھی ھوجاتی ھے
اس ظلم کا حساب دینا ھوگا
#گیارہ_ارب_جہازکاحساب_دو
Petrol Levy Namanzor
Twenty September Protest
JI March Islamabad
فکر ہے مجھے ان 24 کروڑ عوام کی جو فارم 47 پر بننے والی حکومت کی نااہلی کے شکنجے میں ہے
عوامی سیلاب عوام کو ان شکنجوں سے آزاد بھی کریے گا اور حکومت کی عیاشیوں کا کڑا احتساب بھی لے گا