جب کارکن گولیوں سے گھائل ہوکر گرنے لگے
تو بھٹو صاحب اپنی گاڑي سے نکل کر آئے اور کہنے لگے
مت مارو، میرے ورکروں کو مت مارو، میں ہوں ذوالفقار علی بھٹو مجھے مارو
وقت بدلا ہے لیکن جیالے نہیں بدلے
بھٹو کی تیسری نسل ہے
جیالوں کی بھی تیسری نسل ہے
#جیالے_بھٹو_کے
My heart is breaking tonight 💔
My friend my sister, my political & ideological companion is critically ill and fighting for her life on a ventilator , She is only 27 😭
Please remember her in your prayers or whatever you believe in 🙏🏻 🤲
گالیاں کردار کشی اور نفرت کی سیاست کرنے والے یاد رکھیں بھٹو کا نظریہ عوام کے دلوں میں زندہ ہے پیپلز پارٹی جمہوریت عوامی حقِ حکمرانی کی علامت ہے گلگت بلتستان کے عوام آج بھی تیر پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں ان شاء اللہ جیت عوام کی اور شکست نفرت کی ہوگی
جیئے بھٹو
@BBhuttoZardari
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ضلع شگر آمد پر جذباتی مناظر
خواتین اور بچے گھروں سے نکل آئے، پارٹی پرچم تھامے نعرے بازی کی، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، چیئرمین نے شگر جلسے میں خطاب کے دوران ضلع بھر کے مختلف مقامات پر استقبال کرنے والا کا خصوصی شکریہ ادا کیا
@BBhuttoZardari
ہمالیہ کا بھٹو
ہندوکش کا بھٹو
قراقرم کا بھٹو
چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari کی انتخابی مہم کا آغاز ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور سے۔۔۔
@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@AseefaBZ
گلگت بلتستان میں انتخابات کا میدان سج گیا ، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے میں آمد اور جلسے کے شرکاء کے فضائی مناظر۔۔۔👇👇
شگر کی سرزمین نے ہمیشہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا ساتھ دیا، اور قائد عوام نے عوام کو حقوق، شناخت اور بااختیار مستقبل دیا۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اس جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
@BBhuttoZardari#PPPGB2026#ShigarMainTeerChaleyGa
From South Punjab’s Waseb Muzaffargarh to Shigar, Skardu , standing shoulder to shoulder with Chairman @BBhuttoZardari in support of PPP and its candidates.
A journey for democracy, unity, and the people’s voice. ❤️🇵🇰
@AseefaBZ@BakhtawarBZ#ShigarMainTeerCheleyGa
شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
@kirannaz_KN محترمہ صحافن کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی بھی مرتضیٰ وہاب کے کھاتے میں ڈال کر گٹکہ خور مافیا کے حق میں ٹویٹ کرنے کے کتنے پیسے لیے ہیں؟ سندھ اسمبلی پر تو حملہ کر دیا، کراچی میں آپ کو صرف سندھ اسمبلی کی بڑی عمارت ہی دیکھنے میں آئی، باقی ادارے کیا جھوپڑیوں میں بنے ہوئے ہیں؟
تحصیل نارو کے شہر چونڈکو میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال گزشتہ 8 سال سے تیار کھڑا ہےمگر تاحال عوام کے لیے فعال نہیں کیا گیامطالبہ ہے کہ اسپتال کو فوری طور پر کھولا جائے تاکہ علاقے کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات میسر آسکیں
@ShahNafisa#startnarahospital#naraneedshospital