قادیانیوں کو تبلیغ کا کوئی حق نہیں، چاہے وہ خود کو غیر مسلم تسلیم کریں یا نہ کریں، تبلیغ عوامی سطح پر ہو یا نجی سطح پر، انکی چار دیواری کے اندر ہو یا نجی اداروں میں۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پیرا نمبر 42 خلاف آئین بھی ہے اور خلاف قانون بھی۔ چیف جسٹس اس متنازعہ پیرا کو واپس لیں۔
مجھے اِس پوری مینڈیٹ چور حکومت سے اور اپنے تمام اداروں سے کہنا ہے کہ مجھے اِس پولیس والے کے خلاف ایف آئی آر درج کروانی ہے۔ اِس میں میری مدد کیجئیے۔
جب بات عورتوں کی عزت پر ہی ہو رہی ہے تو بسمِ اللّٰہ کریں یہاں سے شرُوع کرتے ہیں پھر اگلے دن دس مئی کو فائزہ مراد کے کپڑے جن ادارے والوں نے پھاڑے قدسیہ نامی بچی کو زمین پر گھسیٹ کر اسکے جو کپڑے پھاڑے گئے ریحانہ ڈار کا جو گریبان چاک کیا گیا اِس سب پر ایکشن لیں پھر بشری بی بی کی اور ہماری تمام عورتوں کی بشمول میرے جنکی تصاویر پر ۹ مئی سے بھی پہلے ڈیپ فیک بنا کر پورن پکچرزلگائی جاتی رہیں اُدھر سے شروع کریں ہم آپکے ساتھ کھڑے ہونگے۔
بات اگر عورت ذات کی ہے تو یہاں سے شرُوعات ہوگی۔ اور اگر بات صرف یہ ہے کہ عزت صرف آپکی عورتوں کی ہے اور باقی کسی سیاسی جماعت کی عورت کی عزت نہیں تو معذرت۔ اور کیا پتہ یہ کارنامہ بھی آپکے کسی اپنے کا ہی ہو واللّٰہ عالم۔
باقی ہم پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ کارکن خاص کر عورتیں ایسی نیچ چیزیں نہ لگاتی ہیں نہ لگانا مناسب سمجھتی ہیں۔ شکریہ
کدھر ہیں وہ آنسو گیس کے شیل ۔
کدھر ہیں وہ ربڑ کی گولیاں جو پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج پر برسائی جاتی ہیں۔۔
کدھر ہے وہ پولیس، رینجر، ایف سی جو تحریک انصاف کے جلسے و ریلی کا اعلان ہوتے ہی وحشی جانوروں کی طرح پی ٹی آئی کارکنوں پر جھپٹ پڑتی ہے۔
کدھر ہیں وہ ویگو ڈالے اور وہ نقاب پوش افراد جو راتوں کو پی ٹی آئی لیڈر شپ اور کارکنوں کے گھروں کے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھروں گھستے ہیں۔۔
انصافیوں یاد رکھنا ! جماعت اسلامی کمپنی کی "بی ٹیم"تھی اور ہے۔
یہ ہمیشہ سے اشارے کے منتظر رہے ہیں ۔
قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ دیا کہ قادیانی تحریف شدہ قرآن مجید چھاپ سکتے ہیں 💔💔💔
قاضی فائز عیسیٰ قادیانیوں کو ڈھیل دینا چاہتے ہیں لیکن ہم اس کے تمام چال کو بے نقاب کرے گے
خدارا تمام پاکستانی اس مسئلے میں علماء کرام کا ساتھ دیں تاکہ فائز عیسیٰ ہوش کے ناخن لے🙏🏻🙏🏻🙏🏻
جس عاطف مستوئی کو ڈیرہ غازیخان پی ٹی آئی کا ضلعی جنرل سیکرٹری بنایاگیا
اُسکے گھر کے اوپر ابھی بھی پیپلز پارٹی کے جھنڈے لہرا رہے ہیں
پارٹی لیڈر شپ فوری طور پر اس پر نظر ثانی کرے
@AonAbbasPTI@intazarpanjutha@zartajgulwazir
انجینئر علی محمد مرزا نے اداروں کو عمران خان کو ختم کرنے کے لیے اشتیال دلایا, یہ ایک ناقابل ضمانت جرم ہے جس کی سزا 14 سال ہے
یہ معاملہ بڑا سنگین ہوتا جا رہا ہے تحریک انصاف قیادت اور لیگل ٹیم فورا ان کے خلاف قانونی کاروائی کر کے مقدمہ درج کریں
اس حرامزادے پر اگر KP حکومت FIR نہیں کرواتی
اور
بڑھک بازی کے علاوہ عملی طور پر کچھ نہیں ہوتا
تو
یقین مانیے لعنت ہے آپ کی حکومت پر، خان کے نام پر لیے گئے ووٹوں پر
اور
ان تمام اقدامات پر جن کا پرچار آپ صبح شام کر رہے ہیں ۔۔
اگر عمران خان زندہ رہے اور جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں استحکام نظر نہیں آئے گا، آپ فوج کی مجبوری کو بھی سمجھیں- انجینئر محمد علی مرزا
اسی طرح کے لوگ تھے جو سانحہ کربلا کے وقت حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے یزید کی مجبوریاں سمجھا رہے تھے...
میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں اور آپ.....؟