فی الحال حالات بہتر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ صرف برف پگھلنے کی بات نہیں، بلکہ پورا پہاڑ نرم پڑتا محسوس ہو رہا ہے۔ دونوں جانب کی لچک مثبت پیش رفت کا واضح اشارہ ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
At the moment, the situation appears to be improving. It’s more than just a thaw, it feels like a massive shift. The willingness shown by both sides suggests the path ahead could be smoother.
#PakistanZindabad 🇵🇰
🚨A suicide bombing hit a mosque on Rawalpindi’s outskirts. Police say the foreign attacker linked to Fitna al-Khawarij was stopped at the gate and detonated himself. At least 12 worshippers martyred, several injured. Operations underway. Attacks on mosques have no link to Islam.
🚨🚨 Confirmed by Information Minister Atta Tarar: On the advice of eye specialists at Adiala Jail, Imran Khan was taken to PIMS Hospital late last week, where a 20-minute procedure was performed. With his consent, he was shifted back to jail and is fully healthy.
وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن نکال کر کہا ہے کہ تیراہ کے لوگ ادارے اور وفاقی حکومت نہیں نکال رہی یہ خود نکل رہے ہیں تو کیا یہ خود نکل کر نواز شریف کے بیٹے کی شادی پر جا رہے ہیں ؟ سہیل آفریدی
عثمان خان اور سلمان مرزا کو شامل کرکے بڑی زیادتی کی گئی ہے۔ عثمان کی جگہ رضوان کیوں نہیں؟ محمد حارث ٹی ٹونٹی کا بہترین کھلاڑی، وہ بھی آوٹ۔۔۔ ورلڈ کپ ہے کوئی گلی محلے کا ٹورنامنٹ تو نہیں۔
The Prime Minister of Pakistan has received an invitation from the US President to join the Board of Peace on Gaza. Pakistan will stay engaged in global efforts for peace and a lasting solution to Palestine under UN principles. A proud moment for Pakistan’s diplomacy.
ہم سب کا پاکستان۔۔۔ پاکستان جتنا پنجابیوں کا ہے، اتنا ہی ہم پشتونوں کا ہے۔۔۔ اتنا ہی سندھیوں، بلوچ، سرائیکیوں اور دیگر قومیتوں کا ہے۔ اسلئے تو پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے۔ ویلڈن حیدر خان لالا
لے آؤ جو کرنا ہے، دائیں سے آنا ہے، بائیں سے آنا ہے، اوپر سے آنا ہے، نیچے سے آنا ہے، اکھٹے آنا ہے، کسی کے ساتھ آنا ہے، ایک بار مزہ نہ کرادیا نا تو پیسے واپس۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨 بڑی بریکنگ: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید خان، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید، مزید سزائیں اور جرمانے۔