یہ جو مایوسی کا بھنور ہوتاہے ، یہ بڑا ظالم گرداب ہوتا ہے ، اس کے کنارے کنارے پر آدمی گھومتا رہے تو بچنے کی کچھ امید ہوجاتی ہے لیکن جب بہت گہرا اتر جائے تو پھر بچنے کی کوئی آس باقی نہیں رہتی…
اگر میں تم پہ کچھ لکھتا
تمہیں میں کل جہاں لکھتا
چمن لکھتا، گھٹا لکھتا
تمہیں میں آسماں لکھتا
صبح لکھتا میں شاموں کی
تمہیں کوئی سُنہرا سا سماں لکھتا
ستارہ تم کو لکھتا میں
تمہی کو کہکشاں لکھتا
بھلا کے ساری دنیا کو
تمہیں میں من کی چاہ لکھتا ♥️
LIFE is a book with three chapters. Two are already written by #Allah__ birth and death. The chapter in the middle is empty; fill it with smile,love and faith.♥️🤗
BAKRA Eid Mubarak ❤️🤗!!..
Don't Qurban just animals. lets qurban your ego ,stubborn, jealousy, mistrust and pride,
Clean your heart with peace and love so that your sacrifice will accept..!❣️✨
اگر میں زندگی سے محبت کرتی ہوں تو اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں ہےکہ مجھے زندہ رہنے کی عادت ہو چکی ہے... بلکہ اس کا یہ مطلب ہے کہ محبت میری یعنی انسان کی فطرت میں خدا کی طرف سے رکھی گئ ہے.