We Don't Tolerate Insult Of Our Beloved Holy Prophet Hazrat Muhammad (PBUH)....If The West Thinks It's Their Freedom Of Speech....Then Your Place In Under My Foot.
#Insha_Allah#Ghaziaan_E_Islam Kill The @geertwilderspvv Soon.
We Stand With Muslim Ummaah ❤️
@DrJalaliTLY
شب برات کی خاص رات
ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی جامع مسجد رحمت بی بی میں عظیم الشان محفل نور مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہو رہا ہے
تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے
#آستانہ_عالیہ_حضرت_مجاہداہلسنت
ترکی اور شام کے عوام سے تعزیت کرتے ہیں اور دکھ کی گھڑی میں ��ن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آزمائش کی اس گھڑی میں ترکی اور شام کے عوام کو صبر عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ متاثرین کو اپنی رحمت کا سہارا عطاء فرمائے اور زخمیوں کو عافیت عطاء فرمائے۔
اقبال! یہاں نام نہ لے علم خودی کا
موزوں نہیں مکتب کے ليے ايسے مقالات
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے
پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقامات
آزاد کي اک آن ہے محکوم کا اک سال
کس درجہ گراں سير ہيں محکوم کے اوقات
#DrIqbal
ٹرانس جینڈر بل غیر فطری جنسی تعلقات کو تحفظ دینے کی نہایت گھٹیا کاوش ہے۔ اس بل کے ذریعے ہم جنس پرستی کے عالمی ایجنڈے کے لیے پاکستان کو ایک کالونی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ بل قرآن و سنت سے متصادم اور آئین پاکستان کے سراسر منافی ہے
#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور