" زمینی خدا "
ہر شخص اپنی جگہ زمینی خدا بنا بیٹھا ھے .
آج جہاں دو وقت کی روٹی کمانا دشوار ھے وہاں سندھ پولیس ایک غریب چھوٹے محلے کے دکاندار کی دوکان تباہ کرتے ہوۓ کیونکہ اسنے مفت کا سودا دینے سے انکار کردیا تھا ..!!!
@kh_warriors#سیاست_نہیں_جہاد_ہے
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
امیر زادوں کو بجلی فراہم کی گئی ہے تاکہ ان کو ایئرکنڈیشن کی سہولت میسر ہو اور غریبوں سے چھین کر امیروں کے بچوں کو خوش کیا جا رہا ہے مگر بل غریبوں نے بھرنے ہیں جیو بے غیرتی کے ساتھ مگر جیو نیا نعرہ غریب نعرہ
سویڈین میں قرآن مجید جلایاگیا تب نہیں نکلا،
4لاکھ والا حج13لاکھ کا ہوگیا تب نہیں نکلا،
3 پاکستانی وفد اس حکومت میں اسرائیل گئے تب نہیں نکلا،
ڈالر 7 ماہ میں ڈبل ریٹ پر آگیا تب نہیں نکلا،
لیکن آقاؤں کے حکم پر عدالت کے خلاف دھرنا دینے نکل آیا کیونکہ اقتدار کا وقت ختم ہوتا نظر آرہا
مجھے جھوٹا کہنے پر آئی ایس پی آر کو شرم آنی چاہیے، اتنا سیاست میں کود رہے ہیں تو اپنی پارٹی بنا لیں۔ عمران خان
#DGISPR#imran_Khan@ImranKhanPTI
https://t.co/YB277YfuF1