روٹی کپڑا مکان پرانہ ہوا
جاگ پنجابی جاگ تیری پگ کو لگ گئے داغ
پک دھوئے کا کون ؟
ٹرک کی بتی جلتی جا رہی ہے
عام عوام اس کے پیچھے چلتی جا رہی ہے
حقیقت کیا ہے
افسانے میں کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہے
جاننے کیلئے دیکھتے رہیں اور ہمارا ساتھ دیتے رہیں
ایک خبر ایک تبصرہ 👇
#Nawaeburooj
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں، امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔
ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو شہید کیا گیا
#Nbtvdigital#AsimMunir#BilwalBhuttoZardari#gilgitbaltistan
کیوں مجھے ملک سے نکالا گیا، کیوں جیلوں میں ڈالا گیا؟ قصور آپ کا بھی ہے، نواز شریف کا عوام سے شکوہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے جہاں عوامی اجتماع سے خطاب
#Nbtvdigital#Nawazsharif