منشیات صرف ایک نشہ نہیں، یہ زندگی، خاندان اور مستقبل کو تباہ کر دیتی ہیں۔
اپنے آپ کو اور اپنے دوستوں کو اس زہر سے بچائیں۔
اصل طاقت یہی ہے کہ ہم “نہ” کہنا سیکھیں۔
آئیں مل کر منشیات سے پاک معاشرہ بنائیں۔ ✋
#SayNoToDrugs#DrugFreeLife#NoToDrugs#SaveYouth#CNF
📢 NCS Gujrat
تمام معزز ممبران اور دوستوں سے گزارش ہے کہ NCS Gujrat کی تازہ ترین خبروں، آگاہی مہمات اور عوامی معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ضرور فالو کریں۔
🔹 Facebook Page
https://t.co/2oD30yuu03
🔹 YouTube Channel
https://t.co/ECwLSpz6sx
یومِ تکبیر — 28 مئی
یومِ تکبیر پاکستان کے عزم، وقار اور مضبوط دفاع کی روشن علامت ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، ایمان اور ثابت قدمی سے قومیں اپنا مستقبل محفوظ بناتی ہیں۔
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس گجرات کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ تکبیر مبارک۔
پاکستان زندہ باد
🚭 منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب
سگریٹ نوشی اور منشیات نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کیلئے زہر قاتل ہیں۔ یہ عادتیں آہستہ آہستہ ہماری صحت، مستقبل اور خوشیوں کو تباہ کر دیتی ہیں۔
#Punjabgovernment#punjab
ریسکیو 1122 کے اشتراک سے پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی جانب سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
جس کا مقصد جوانوں کو دورانِ آپریشن ہنگامی حالات میں فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنے کے قابل بنانا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
گزشتہ روز نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن گجرات کی کامیاب کارروائیاں،
منشیات فروش گرفتار،
منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد،
ملزمان کے خلاف مقدمات درج
گجرات کو منشیات سے پاک بنانے میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) کا ساتھ دیں
اگر آپ اپنے علاقے میں منشیات فروشی یا استعمال کی اطلاع دینا چاہتے ہیں تو فوراً ہم سے رابطہ کریں:
📞 WhatsApp: 0332-9852164
☎️ PTCL: 053-3726226
Rawalpindi💉 منشیـــــات ســــے پاک گجـــرات🚫💉
🤝 آئیے مل کر اپنے پیارے شہر گجرات کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کریں۔
⚠️ منشیات ہماری نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہیں
🌱 آج ایک قدم اٹھائیں، کل ایک محفوظ معاشرہ پائیں
💉 منشیـــــات ســــے پاک گجـــرات🚫💉
🤝 آئیے مل کر اپنے پیارے شہر گجرات کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کریں۔
⚠️ منشیات ہماری نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہیں
🌱
🚫💉 منشیـــــات ســــے پاک گجـــرات🚫💉
🤝 آئیے مل کر اپنے پیارے شہر گجرات کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کریں۔
⚠️ منشیات ہماری نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہیں
🌱 آج ایک قدم اٹھائیں، کل ایک محفوظ معاشرہ پائیں
👨👩👧👦 اپنے بچوں اور معاشرے کو بچائیں
#SayNoToDrugs
🚫💉 منشیـــــات ســــے پاک گجـــرات🚫💉
🤝 آئیے مل کر اپنے پیارے شہر گجرات کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کریں۔
⚠️ منشیات ہماری نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کر رہی ہیں
🌱 آج ایک قدم اٹھائیں، کل ایک محفوظ معاشرہ پائیں
📢 اپنی ذمہ داری پہچانیں
#CleanGujrat#SayNoToDrugs
📢 اہلیانِ گجرات سے اہم گزارش
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ہمیں لازمی فالو کریں۔
بس آپ نے
📱 TikTok
📘 Facebook
❌ X
📸 Instagram
کو اوپن کرنا ہے اور سرچ بار میں ٹائپ کریں:
🔍 NCS Gujrat
اور ہمیں فالو اور لائک کریں تاکہ آپ کو
🚫💊 اپنے پیارے شہر گجرات کو منشیات سے پاک بنانے میں 🤝
پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کا ساتھ دیں 🛡️
🌱 آئیں مل کر ایک محفوظ اور روشن مستقبل بنائیں
رابطہ نمبر واٹس ایپ ۔۔03329852164
PTCL : 0533-726226
#Gujrat#SayNoToDrugs#CleanGujrat#AntiDrugs#PunjabCNF#SafeYouth