منشیات سے پاک معاشرہ، صحت مند اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔آئیے منشیات کو کہیں نہیں اور اپنی زندگی، اپنے خاندان اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔آج کا درست فیصلہ، کل کی روشن زندگی کی بنیاد ہے۔منشیات سے پاک پنجاب — ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہیلپ لائن: 1012 #NcsSahiwal
🌿 منشیات سے پاک مستقبل ہماری ذمہ داری
نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔آئیں منشیات سے دور رہیں، تعلیم کو اپنی ترجیح بنائیں، اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں اور ایک کامیاب و باوقار زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
منشیات سے انکار , تعلیم سے پیار , روشن مستقبل کا انتخاب۔ 🇵🇰
NcsSahiwal #
🌿 منشیات سے پاک مستقبل ہماری ذمہ داری
نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے۔آئیں منشیات سے دور رہیں، تعلیم کو اپنی ترجیح بنائیں، اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں اور ایک کامیاب و باوقار زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔
منشیات سے انکار , تعلیم سے پیار , روشن مستقبل کا انتخاب۔ 🇵🇰
NcsSahiwal #
🔸 نان کائینیٹک ڈومین – آگاہی مہم
▪️ ڈائریکٹر این سی ایس (ساہیوال ڈویژن) نے منشیات سے ایک آگاہی مہم کے سلسلے میں پنجاب کالج ساہیوال کا دورہ کیا۔
▪️ ڈائریکٹر صاحب نے منشیات کے نقصانات اور ان سے بچاؤ کے حوالے سے ایک مختصر آگاہی لیکچر دیا۔ انہوں نے محفلِ میلاد میں بھی شرکت کی
09ستمبر 2026 کو نارکو ٹک کنٹرول
ساہیوال ڈویژ ن کی جانب سےLEAP اکیڈمی ساہیوال کیمپس میں یوتھ آگاہی پروگرام کے تحت منشیات کے خلاف آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
سیشن کی صدارت ڈائریکٹر ساہیوال ڈویژن نے کی۔
DrugsAwareness# #SayNoToDrugs#SafeYouth#NcsSahiwal
آج 08 ستمبر 2026 کو نارکو ٹکس کنٹرول ساہیوال ڈویژ ن کی جانب سے STEP اکیڈمی ساہیوال کیمپس میں یوتھ آگاہی پروگرام کے تحت منشیات کے خلاف آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
سیشن کی صدارت ڈائریکٹر ساہیوال ڈویژن نے کی۔
آج 08 ستمبر 2026 کو نارکو ٹکس کنٹر��ل ساہیوال ڈویژ ن کی جانب سے STEP اکیڈمی ساہیوال کیمپس میں یوتھ آگاہی پروگرام کے تحت منشیات کے خلاف آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
سیشن کی صدارت ڈائریکٹر ساہیوال ڈویژن نے کی۔
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس، ساہیوال ڈویژن کی جانب سے وطنِ عزیز کے بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
#PakistanZindabad
جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (NCS) ساہیوال ڈویژن کی جانب سے تمام اہل وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
ہم اپنے ملک کی خدمت، سلامتی اور اسے منشیات سے پاک بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد!
NcsSahiwal #
*مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ*
📌 مکہ مکرمہ کی بابرکت سرزمین سے اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز۔
▪️ یہ شراکت داری *پاکستان، ترکیہ اور سعو��ی عرب کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون، علاقائی استحکام، اسٹریٹجک رابطہ کاری اور دیرپا امن کے مشترکہ عزم کی عکاس* ہے۔
#NcsSahiwal
منشیات کے خلاف آواز اٹھائیں!
نارکوٹکس کنٹرول فورس پنجاب نے منشیات فروشوں کی رپورٹنگ کے لیے ٹال فری نمبر 1012 جا��ی کیا ہے۔
آپ کی ایک اطلاع کئی نوجوانوں کی زندگی بچا سکتی ہے۔ مکمل رازداری کی ضمانت کے ساتھ فوری کارروائی کی جائے گی۔
📞 1012 (ٹال فری)
📞 040-9200299
منشیات کے خلاف آواز اٹھائیں!
نارکوٹکس کنٹرول فورس پنجاب نے منشیات فروشوں کی رپورٹنگ کے لیے ٹال فری نمبر 1012 جاری کیا ہے۔
آپ کی ایک اطلاع کئی نوجوانوں کی زندگی بچا سکتی ہے۔ مکمل رازداری کی ضمانت کے ساتھ فوری کارروائی کی جائے گی۔
📞 1012 (ٹال فری)
📞 040-9200299
🚫 نشہ زندگی نہیں، تباہی کا راستہ ہے!
منشیات اور شراب جیسی لعنت سے خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ ایک صحت مند، محفوظ اور خوشحال معاشرہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
منشیات سے متعلق معلومات یا شکایت کے لیے فوری رابطہ کریں۔
#نشے_سے_انکار
🗓️ 26 جون | منشیات کے خاتمے کا عالمی دن
فیصلہ آپ کا ہے:صحت مند زندگی یا پچھتاوے کی زندگی!منشیات کے عالمی دن کے موقع پر،پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (CNF) "منشیات سے پاک پنجاب"کے عزم کا اعادہ کرتی ہےمنشیات بظاہر ایک فرار لگتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ ایک خوفناک جال ہے
#NcsSahiwal
یومِ عاشورہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حق پر قائم رہنےکے لیے جرات اور قربانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کا ورثہ عزم اور استقامت کا حوصلہ دیتا رہے گا۔آئیں ہم خود کو انصاف، دیانت داری اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کریں۔
#Karbala#Ashura#NcsSahiwal
🚨 عالمی یومِ انسدادِ منشیات (26 جون) 🚨
ہمارا مقصد: منشیات سے پاک پنجاب!
ہمارا پیغام: منشیات کو خیرباد، زندگی کو خوش آمدید۔
ہمارا عزم: ایک محفوظ مستقبل کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں!
کاؤنٹر نارکوٹکس فورس، ساہیوال ڈویژن 🇵🇰
#DrugsAwareness#DrugFreepunjab#SafeYouth
آپ کا مستقبل کسی نشے کی لت سے کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ 🛑 اپنے خاندان اور اپنی کمیونٹی کی حفاظت کریں، اور منشیات کو صاف مروڑ دیں۔
مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ کرنے یا سپورٹ حاصل کرنے کے لیے لائن 1012 پر رابطہ کریں۔ 📞
منشیات کا خاتمہ، زندگی کا تحفظ! 🤝
#NcsSahiwal#DrugsAwareness