1. International oil price, pre-war: $75/barrel
2. International oil price, today: $75/barrel
3. Petrol price, pre-war: Rs 257/litre
4. Petrol price, today: Rs 299/litre
5. The shock passed
6. The price didn't
7. The government pocketed ~Rs450 billion
سائنس دیکھیے!
جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 137 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا تو آئل کمپنیوں نے تقریباً 72 ارب روپے منافع کمایا۔ مگر جب قیمت 74 روپے فی لیٹر کم ہوئی تو اب دعویٰ ہے کہ 104 ارب روپے کا نقصان ہو گیا، اور حکومت سے اس کے ازالے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ کمال یہ ہے کہ حکومت مزید ریلیف دینے پر غور بھی کر رہی ہے۔
سوال صرف اتنا ہے کہ جب عوام مہنگا تیل خرید کر کمپنیوں کو اربوں کا منافع دے رہے تھے، تب کسی نے عوام کے حصے کا حساب کیوں نہیں مانگا؟ اگر نقصان کی تلافی قومی خزانے سے ہونی ہے، تو پھر منافع بھی عوام کے ساتھ بانٹا جانا چاہیے تھا۔
حساب صرف نقصان کا نہیں، منافع کا بھی ہونا چاہیے۔
کونسا 200 روپے کا ریلیف؟ لگ بھگ اتنا اضافہ تو وزیراعظم صاحب نے ڈیزل کی قیمت میں ایک دن(2 اپریل 2026) کی تاریخ کو کردیا تھا جب ایک ہی ہلے میں ڈیزل کی قیمت 184 روپے 49 پیسے بڑھا کر ڈیزل کو 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر پر پہنچا دیا تھا اور پیٹرول کی قیمت میں بھی اسی روز 137 روپے 24 پیسے اضافہ کرکے اسے 458 روپے 41 پیسے فی لیٹر پر پہنچا دیا تھا۔۔۔یعنی اۤپ اب اس قدر بے رحمانہ اقدامات کو بھی ریلیف کا نام دے رہے ہیں؟ بے رحمانہ لیوی کی مد میں 1400 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں کرکے عوام کے کاروبار، روزگار، رزق کو تباہ و برباد کرنے کے بعد بھی لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں اور دھڑلے سے اسے حکومت کی "بین الاقوامی ذمہ داری" کہہ رہے ہیں؟ اس بھاری لیوی کا کسی تنازع یا عالمی منڈی سے کیا تعلق ہے، ذرا یہ بھی بتا دیں قوم کو؟
پاکستانی عوام کہتے ہیں کہ نوکری نہیں ملتی ملک میں روزگار نہیں ہے یہاں ایک معمر خاتون ایک ادارے سے ریٹائرڈ ہوئی ہے اور اسی دن اسے دوسری نوکری مل گئی ہے۔
یہ خاتون وفاقی وزیر احسن اقبال کی بہن عائشہ حمیرا چوہدری ہیں جنکی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل جلدی ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرکے تین سال کے لیے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ منسٹری آف کلائمنٹ میں بطور سیکرٹری تعینات تھیں۔
بشکریہ محمد عمیر
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
بجٹ میں کیپسٹی پیمنٹس کے لیے 1800 ارب روپیہ رکھا گیا ہے 6 پاور پلانٹس بند پڑے ہیں کیونکہ معائدے کے تحت ان پاور پلانٹس کو فیول بھی دینا پڑتا ہے اس لیے انہیں کہا گیا کہ آپ پلانٹ بند رکھیں ہم آپ کو پیسے دیں گے ان آئی پی پیز میں شہباز شریف کے بیٹوں کے بھی شیئرز ہیں ! رؤف کلاسرا ۔۔
بیٹیوں کے بارے میں پوسٹ کی تو ایک صاحب جس کی پروفائل پکچر نواز شریف کی ہے، جس نے لبیک یا حسین کی پوسٹ لگا رکھی ہے اور جس کو مریم نواز فالو کرتی ہیں کا کمنٹ چیک کریں۔ نجانے گندے لوگ مریم نواز کو کیوں پسند ہیں؟
Delivered by C‑section from her dead mother's body. 23 years old. 'israel' bombed and killed her. Buried them under rubble. The baby girl was named after her. Doctors gave her a 50/50 chance of survival. She died 5 days later and was buried next to her mum.
Check the date.
This is what Elon Musk doesn't want you to see on this platform. This’s what your media won’t report.
Israel is dropping bombs on tents full of displaced families in Gaza.
سانحہ سرگودھا :
یہ ہوس ، زیادتی اور قتل کے بھیانک واقعات سے بڑھ کر بھیانک واقعہ ہے
اس معصوم پھول کی ایسی تصاویر دیکھیں کہ مجھے لگا کہ میری دھڑکن کی ترتیب بدل گئی ہے باقاعدہ دل کے مقام پر بوجھ اور درد محسوس ہوا۔ وہ حسین اور معصوم چہرہ ایسا لگا کسی نے ایک نے بھاری بھرکم چیز سے کچلا ہے۔
اس شخص کو فل فرائی نہ کریں بلکہ تیز رفتار کیس چلے بہترین تفتیش سے ثبوت سامنے لائیں اور اس کے بعد کسی کرین سے گلے میں پھندا ڈال کر اٹھائیں سب کو اسے پھڑکتا ہوا اور مرتا ہوا دکھائیں اور پی جی لگانے کے بعد لائیو نشر کریں۔ کوئی یہ بکواس کرے کہ ایسے تو معاشرہ جنگل کا منظر پیش کرے گا تو اسے اس لٹکے ہوئے بندے کے عین نیچے کوڑے ماریں ۔ یہ درندے اسی سلوک کے مستحق ہیں۔
اسلام آباد۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (OCAC) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حالیہ پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے فیصلے کے باعث آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) اور ریفائنریز کو مجموعی طور پر تقریباً 104 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔OCAC کے مطابق یہ نقصان نئی قیمتوں کے نفاذ کے بعد اسٹاک کی مالیت میں فوری کمی کے باعث ہوا، جس میں تقریباً 5 لاکھ میٹرک ٹن پیٹرول اور 6.55لاکھ میٹرک ٹن ہائی اسپیڈ ڈیزل
شامل تھا۔
"جب عالمی منڈی میں تیل سستا تھا اپکے پاس ریزرو پڑا تھا۔ پھر وہی تیل عوام کو مہنگے داموں فروخت کر کے اربوں روپے کمائے گئے۔ اس اضافی منافع کا حساب کہاں ہے؟ اگر نقصان عوام کا ہے تو منافع بھی عوام کا ہونا چاہیے۔"
ٹیلی کام ترمیمی بل2026 حکومت کے لیے امتحان بن گیا ،وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی وضاحتیں مگر غلطی تسلیم نہیں کی ۔وزیراعظم نے ٹیلی کام ترمیمی بل پر11رکنی نظرثانی کمیٹی بنا دی۔تفصیلات دیکھیے