سائفر پبلک ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ ایک سازش کے تحت عمران خان کو ہٹا کر عوامی رائے اور ووٹ کی عزت کو پامال کیا گیا۔
عاصم منیر اینڈ کمپنی کو امریکا کی نوکری کے لیے لایا گیا، جو وہ آج تک وفاداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔
امریکا ایک شکست خوردہ ریاست ہے۔ وقت دور نہیں جب تمام سازشی عناصر اور امریکا کے غلاموں کو اپنے جرائم کی سزا ملے گی۔
عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام قیدیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ آپ کا مؤقف آج قوم کے سامنے سچ ثابت ہو چکا ہے
اسکو کہتے ہیں پاکستان
دنیا کا سب سے شریف ملک پاکستان ھے اور سب سے بڑا بدمعاش ملک بھی پاکستان ھے 😂
اب دنیا کے بڑے بڑے ملکوں کی صلح کروا رہا
#IslamabadTalks
We thank Egypt for this beautiful song dedicated to Islamic Republic of Pakistan 🇪🇬 🤝 🇵🇰
Long Live Egypt 🇪🇬
Long Live Pakistan 🇵🇰
نشكر مصر على هذه الأغنية الجميلة المُهداة إلى جمهورية باكستان الإسلامية 🇪🇬 🤝 🇵🇰 عاشت مصر 🇪🇬
عاشت باكستان 🇵🇰
اس وقت پولیس کی بھاری نفری خوشحال گڑھ پل پر موجود ہے، صوابی کے ساتھ خوشخال گڑھ کا پل بھی بہت خاص ہے قریبی لوگوں سے گزارش ہے وہاں پہنچیں 🚨🚨🚨
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند
عمران خان صاحب نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔
ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔
میرے خیال میں معزز عدلیہ کو کوئی بھی حکم دینے سے پہلے مسئلہ پوچھنا چاہئیے۔ کہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ بیٹھے کیوں ہے؟ کیوں اُن کے لیڈر کو اُن کا آئینی و قانونی حق نہیں دیا جا رہا؟ کیوں ملاقاتیں بند ہے؟ کیوں عدالتیں ایک سال سے اُن کے کیسز نہیں سُن رہی؟ کیوں ۳،۳ ججز کے احکامات کو اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے؟ کیوں اکتوبر 2024 کے بعد عمران خان صاحب سے اُن کو ذاتی معالج کو نہیں ملوایا جا رہا؟ آنکھ کی تکلیف کو یہاں تک پہچانے والا کون ہے؟ کیا آئین و قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے؟ پاکستان کے تمام ادارے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو کیوں دوسرے درجے کا شہری سمجھ رہے ہیں؟ کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟
عدالت کے احکامات کے بعد آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کا ردعمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالی وردی کے پیچھے حکم و احکامات خاکی وردی کے ہیں۔ آئی جی پی وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور جب ایک دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں باہر سے لائے گئے پولیس کے بڑے اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو آمنے سامنے لایا جائے تو حالات کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے؟
یہ یاد رہے کہ ہم عمران خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ اور انتہائی تکلیف کے باوجود بہت برداشت کا مظاہرہ کر رہے ہیں- یہ بھی ذہن میں ہو کہ عمران خان صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ پاکستانی عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی اور نا ہی ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔
سہیل آفریدی پشتو میں، جب پختون کے آنکھوں میں رعب آجائے، تب یہ انسان کے بچے بن جائیں گے۔
تیرا گریباں ٹکرے ٹکرے ہوجائے گا جب یہ پختون نوجوان پاگل پن پر آجائیں گے 🔥
49 برس پہلے آج ہی کے دن قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہو گیا۔ اس لیے کہ ایک ڈکٹیٹر نے عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔ ووٹ کی عزت پامال کی۔ حمود الرحمن کمیشن کی سفارشات کو ٹھکراتے ہوئے آج بھی ووٹ کی عزت پامال کی جا رہی ہے۔ اب یہ نہیں ہو گا۔قوم جاگ چکی۔