خان صاحب ڈفرز کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے 😎🔥
تم ہو کون ؟ایک تنخواہ دار آدمی، میرے ٹیکس کے پیسے سے کام کر رہا ہے اور مجھے ہی دھمکیاں دے رہا ہے تم یہ نہ کرو تم وہ نہ کرو ۔
ان کے ہاتھ میں بندوق ہتھیار آ گئے ہیں تو یہ 25 کروڑ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ رہے ہیں۔ کہتے ہیں ہمارے شہدا ہمارے شہدا کیا ان شہدا نے اس لیے قربانیاں دی تھیں کہ آپ اپنی عوام پر چڑھ دوڑو۔ اسد علی طور
This is disgusting and a big question how you can justify kicking someone in the head when they are lying on the floor.
This requires an urgent investigation and referral to the Office for Police Conduct.
#ManchesterAirport