President Asif Ali Zardari has appreciated Ambassador of Kazakhstan Yerzhan Kistafin’s contribution to strengthening Pakistan-Kazakhstan relations during his five-year tenure in Pakistan.
Receiving the Ambassador for a farewell call at Aiwan-e-Sadr, the President said bilateral relations had witnessed significant progress during his tenure, culminating in the historic State Visit of President Kassym-Jomart Tokayev to Pakistan in February 2026, the first by a Kazakh President to Pakistan in 23 years, which elevated bilateral ties to a Strategic Partnership.
The President stressed the need for effective implementation of the agreements and MoUs signed during the visit and for translating political goodwill into greater trade and investment. He said the target of US$1 billion in bilateral trade within two years was achievable through sustained engagement. He highlighted opportunities in agriculture, energy, mining and minerals, IT, pharmaceuticals, textiles and defence production, while stressing the importance of stronger road, rail, air and maritime connectivity.
President Zardari appreciated President Tokayev and the Government of Kazakhstan for the US$1 million grant to the Pakistan Education Endowment Fund and welcomed the opening of the first Kazakhstan-Pakistan Artificial Intelligence Centre in Gujranwala.
The Ambassador informed the President that Kazakhstan is working to establish railway connectivity with Pakistan and that six sectoral working groups covering trade, transport, energy, agriculture, IT and education were already operational.
He said Kazakhstan has established campuses of several leading international universities, providing students from countries including Pakistan with opportunities to study at reputed international universities at considerably lower cost. He noted that around 1,000 Pakistani students are currently studying in Kazakh universities.
The Ambassador said that Kazakhstan could serve as a potential market for Pakistani fruits, particularly mangoes, guava, falsa and other tropical fruits.
The President appreciated the Ambassador’s active engagement with the Government, business community and academic institutions. He conveyed his warm regards and best wishes to President Tokayev and wished Ambassador Kistafin success in his future endeavours.
——-
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدرفریال تالپورسے ملاقات
فریال تالپور سےچنیوٹ سے منتخب سابق رکن پنجاب اسمبلی قاضی علی حسن کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات میں سابق ایم پی اے قاضی علی حسن نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
@FaryalTalpurPk
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہنگری کے نو منتخب صدر کو مبارکباد، دوطرفہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور
@AAliZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/fQKdS9yoFF
پاکستان میں ہتھیار بند علیحدگی پسند قوتیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بی ایل اے آپس میں رابطے میں ہیں اور ان کا مرکز افغانستان میں ہے، ہندوستان ان سب کا سہولت کار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان
انہوں نے وضاحت کی کہ قوم پرستوں کے حوالے سے ان کا بیان دراصل علیحدگی پسند قوتوں کے حوالے سے تھا، الفاظ کے چناؤ میں ان سے غلطی ہوئی۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدرادی فریال تالپور سےچنیوٹ کےوفد کےہمراہ ملاقات کی
چنیوٹ سےسابق رکن پنجاب اسمبلی قاضی علی حسن کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
قاضی علی حسن کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدیدکہتے ہیں
@FaryalTalpurPk
صدر مملکت کا دہشت گردی کے متاثرین کو خراجِ عقیدت، متاثرین اور ان کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت ادا کی ہے، صدر مملکت
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سے اے پی ایس پشاور کے معصوم بچوں تک، دہشت گردی کے زخم قومی یادداشت کا حصہ ہیں، صدر زرداری
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج بھی شہری اور سکیورٹی اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، صدر مملکت
دہشت گردی کے ہاتھوں اپنے پیاروں کو کھونے والے ہر خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر زرداری
دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر کی بلاامتیاز مذمت کی جانی چاہیے، صدر مملکت
کسی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے کسی علاقے کو استعمال نہیں ہونا چاہیے، صدر زرداری
دہشت گردی کے متاثرین کی مدد قومی ذمہ داری ہے، صدر مملکت
نوجوانوں کو انتہا پسندی سے محفوظ رکھنے کے لیے معاشرے کو مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا، صدر زرداری
دہشت گرد پاکستان کے قومی عزم کو توڑنے میں ناکام رہے ہیں، صدر مملکت
دہشت گردی کو شکست دے کر پُرامن اور مضبوط پاکستان بنانا ہمارا عزم ہے، صدر مملکت
اللہ تعالیٰ پاکستان کو دائمی امن، استحکام، خوشحالی اور قومی یکجہتی عطا فرمائے، صدر زرداری
@AAliZardari
President @AAliZardari in a meeting Ms Hao Yuejiao, President of the China Africa & Asia Trade & Cooperation Promotion Association, at Aiwan-e-Sadr.
Notifications distributed to Tehsil Murree President Kamran Riaz Abbasi,GS Ashiq Abbasi,and Info Sec
Fazal Shah Kazmi,alongside Pakistan Peoples Party Central Secretary General Humayun Khan.
Nadeem Afzal Chan,Ayesha Nawaz Chaudhry,and others were also present.
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت کا سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے 49 دہشت گردوں کے خاتمے پر خراجِ تحسین
بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: صدر زرداری
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری رہیں گی: صدر زرداری
وہ دن دور نہیں جب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام دہشت گردی سے مکمل نجات حاصل کرکے امن، قومی ترقی اور خوشحالی حاصل کریں گے: صدرِ مملکت
President @AAliZardari calls for further strengthening economic and trade cooperation between Pakistan and China, in a meeting with Ms Hao Yuejiao, President of the China Africa & Asia Trade & Cooperation Promotion Association, particularly by promoting greater business-to-business engagement and exploring new avenues of collaboration.
Read More: https://t.co/uCojQo3cQu
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے چنیوٹ سے منتخب سابق رکن پنجاب اسمبلی قاضی علی حسن کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات میں سابق ایم پی اے قاضی علی حسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
فریال تالپور سے ملاقات میں قاضی علی حسن نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
آج پنجاب سمیت پورے پاکستان کی واحد امید چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں: قاضی علی حسن
فریال تالپور نے قاضی علی حسن کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں پیپلز پارٹی اب نئے عزم کے ساتھ مزید فعال کردار ادا کرے گی: فریال تالپور
پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانے کیلیے عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط کریں : فریال تالپور
اس موقع پر نیئر حسین بخاری، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن، سید حسن مرتضیٰ، سید عنایت علی شاہ،سید علی رضا زیدی اورسید کلیم بھی موجود تھے
In a media talk at the National Assembly after meeting with the opposition leaders today, Chairman PPP @BBhuttoZardari urged opposition parties to end their boycott of parliamentary committees and return to Parliament to play a constructive role in legislation, electoral reforms and resolving national issues.
Read More: https://t.co/hTqu206RL6
اگر عمران خان ایک قیدی ہیں تو ان کے ساتھ بھی وہی قانونی اصول لاگو ہونےچاہئیں جوکسی دوسرے قیدی کیلئےہیں اگر قانون ملاقات، وکالت،علاج، عدالتی کارروائی اور دیگرجائز حقوق فراہم کرتاہےتو ان حقوق کاتعین سیاسی موسم یا سیاسی پسند وناپسند سےنہیں بلکہ قانون اورعدالت کےفیصلوں سےہونا چاہیے
محسن نقوی کی جانب سے سسٹم کے کولیپس کی بات انتہائی اہم ہے۔ اگر اشارہ موجودہ نظام کی طرف ہے تو سوال یہ ہے کہ نظام ہی خطرے میں ہو تو اختلاف کی گنجائش کہاں رہ جاتی ہے؟ اور اگر 1973 کے آئینی نظام کی بات ہے تو اسے چلنے ہی کب دیا گیا؟
بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے افضل بٹ کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں مظہر عباس اور آصف بشیر چوہدری شامل تھے، اس موقع پر پیکا ایکٹ میں ترامیم اور صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ شیری رحمان، شازیہ مری، وقار مہدی، مسرور احسن، سرمد علی ودیگر موجود تھے۔
@BBhuttoZardari
President @AAliZardari appreciates Ambassador of Kazakhstan Yerzhan Kistafin’s contribution to strengthening Pakistan-Kazakhstan relations during his five-year tenure in Pakistan, who made a farewell call to him at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/6iKbBFxzlY
14 اگست قربانیوں، خوابوں اور امیدوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ پاکستان کی حقیقی روح جمہوریت، آئین کی بالادستی، سماجی انصاف، رواداری اور مساوات میں ہے۔ دعا ہے کہ ہمارا قومی پرچم ہمیشہ اتحاد، امن اور آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی علامت بن کر سربلند لہراتا رہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد۔
@FaryalTalpurPk
#جشن_آزادی_مبارک
قائداعظم بانیٔ پاکستان ہیں،لیکن ہم بھٹوکے نظریے کومانتے ہیں،جنہوں نے1971 کےبعد ٹوٹی ہوئی فوج کا مورال بلند کیا،90 ہزارجنگی قیدیوں کی واپسی میں کردارادا کیاپاکستان کوایٹمی طاقت بنانےکی بنیادرکھی، متفقہ آئین دیااور ملک کو ایک مضبوط جمہوری شناخت دی
سید حسن مرتضی
@HassanMurtaza96
پاکستان عوام کی پُرامن سیاسی جدوجہد اور غیرمتزلزل عزم کا نتیجہ ہے۔ ہماری آزادی ایک مقدس امانت ہے، جبکہ قومی اتحاد پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ آئیے ایک جمہوری، خوشحال، ترقی یافتہ اور مساوات پر مبنی پاکستان کی تعمیر کا سفر جاری رکھیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد
@BBhuttoZardari
#جشن_آزادی_مبارک