اللہ پر بھروسہ اُس پُھول کی طرح رکھیں
جو راستے کے کنارے اُگتا ھے_______
جسے نہ کسی نے بویا ہوتا ھے نہ کوٸی راہگیر اسے پانی دیتا ھے
اللہ ہی اس کا خیال رکھتا ھے!!
*|||🍁🌿💕
@QasimKh79439262 مجھے بحث کرنا پسند نہیں ، مگر جس طرح کی زبان آپ استعمال کر رہے ہیں اُس سے ظاہر ہے کے آپ کی اور حکمرانوں کی سوچ میں فرق ن��یں، الحمداللہ میں اُن کی طرح بے حِس نہیں اور نہ ہی مجھے ڈھول بجا کر نیکی کرنے کا شوق ہے۔
🔸یہ نعمت��ں آزمائش ہوتی ہیں۔ نہ اِن کا ملنا آپ کی "اچھائی" کی دلیل ہے اور نہ اِن کا "چِھن" جانا آپ کا گناہگار ہونا ظاہر کرتا ہے.... یہ تو صبر اور شکر کے امتحان ہوتے ہیں.🔸
اللہ پاک سب پر اپنا فضل و کرم کریں اور سب کو آسانیاں عطا کریں...
آمین💕
جشن آزادی مبارک 💚
اللہ تعالی پاکستان کو تمام محازوں پر فتح نصیب فرما، تمام دشمنان وطن کو نیست ونابود کر دے ۔ آمین...
اے اہل وطن ۔ آزادی مبارک ۔ پاکستان مبارک 🇵🇰
سب سے بہتر اور بدتر کون؟���️
ایک شخص نے عرض کیا:-
اللہ کے رسول ﷺ ! لوگوں میں سب سے بہتر شخص کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک ہو“، اس آدمی نے پھر پوچھا کہ لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو"۔
|||🍁🌿🌻
بار بار روکنے پر بھی جب سیدنا حسین رضی الله عنه نے کوفہ جانے کا ارادہ ترک نہ کیا تو عبدالله بن عمر رضی الله عنه نےانہیں گلے سے لگا لیا اور روتے ہوئےکہنے لگے:
"میں شہید ہونے والےکو الوداع کہتا ہوں۔"
یہ فقط سانحہ نہیں ہے
عشق کی انتہا ہےکربلا 💘
حسینؓ ابن حیدر پہ لاکھوں سلام🌸
@UrduVirsa طرزِ دنیا سے جو ناشاد ہوا کرتے ہیں
بس وہی لوگ مجھے یاد ہوا کرتے ہیں
تم جنہیں تحفہء افلاک سمجھ بیٹھے ہو
وہ سبھی لوگ مِرے بعد ہوا کرتے ہیں
چشمِ عالم کو ٹھکانا نہیں جن کا معلوم
وہ مِری آنکھ میں آباد ہوا کرتے ہیں
کمیل کاظمی