مردہ یزید کے ظلم کے قصے سنانے اور زندہ یزید کی مدح سرائی کرنے والے شیعہ ذاکرین و مولویانِ کو واہ واہ کرنے کی بجائے حسین علیہ السلام کو ماڈل بنا کر زندہ یزید کو للکارنے والے ایک سُنی کی رہائی کے لیے ضرور دعا کیجیے گا🤲
باقی وطن عزیز میں شوروم والے لبرل ایسے ہیں، تو ہم کو لنڈے کے لبرل ہی بھلے، جن کو بات تو ڈھنگ سے کرنی آتی ہے آپ کی طرح سید کا ٹیگ لگا کر کوٹھے کا تاثر تو نہیں دیتا🥴
وہ خودپسند ہے، نارسسٹ ہے، بے منطقہ ہے، خود کو عقل کل سمجھتا ہے، لنڈے کا لبرل ہے، اور اور سیاہ دل بھی ہے، اور۔۔۔
بھئی کیا ہو گیا؟ ایسا کیا کر دیا وہ نے؟
وہ نے مجھے وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا/بلاک کر دیا🤧
عجب معاملہ ہے، اگر کسی نے آپ کو وٹس ایپ سےبلاک کیا تو آپ اس شخص کی کردار کشی
کا لبرل اور مقابل کو لنڈے کا لبرل سمجھیں۔۔۔ تو بھئی ہم سے اپنی ذہانت کی داد وصول کر لیں۔ ساتھ ہی وطن عزیز میں ایسی ڈگڈگی بجانے پر بندروں کی جو کھیپ گھنگرو توڑنے پہنچ جاتی ہے آپ کے ساتھ اسے بھی خوب انجوائے کر لیں۔ چار دن کی زندگی ہے، کیا معلوم فرشتے جنت میں ڈگڈگی بجانےدیں یا نہیں؟
سلامی جادہء ملکِ بقا نہیں ملتا
مُسافِرانِ عدم کا پتہ نہیں ملتا
کدھر تلاش کریں تم کو اے عدم والوں
گئے ہو ایسے کہیں نقشِ پا نہیں ملتا
جناب ابرار حُسین زیدی فتحپوری اب ہم میں نہ رہے
اِنَّا لِلَّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ