بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
1
اس وقت ملک میں یحیی خان پارٹ ٹو ہے،
یحیی خان نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن کیا۔ یحییٰ خان پارٹ ٹو بھی یہی کام کر رہا ہے اور ملک کے ادارے تباہ کر رہا ہے، اس وقت جو ہورہا ہے اس سے پولیس اور ماتحت عدلیہ سے لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے۔
یحییٰ خان پارٹ ٹو کی ٹاؤٹ نگران حکومت نے مجھے جیل میں ڈالنے اور سزا دینے کے عوض، نگران حکومت نے جج ہمایوں دلاور کو اربوں کی زمین کے غیر قانونی این او سیز دیئے۔ گزشتہ روز بھی جج نے تین گھنٹے ہدایات لے کر بشری بی بی کے خلاف فیصلہ دیا۔
قاضی فائز عیسی کو توسیع اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور انتخابی دھاندلیوں کو تحفظ دے رہا ہے۔
نواز شریف نے پہلے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا اب قاضی فائز عیسی کو توسیع دیکر حملہ آور ہونے جا رہے ہیں۔ جب مافیا اور ڈاکو عدلیہ پر حاوی ہوں گے تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
قاضی فائز عیسی نے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنوانے میں پوری سہولتکاری کی ہے۔
قاضی فائز عیسی کو مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تو زبردست احتجاج کیا جائے گا۔
مولانا فضل الرحمن کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے۔
2
سنگاپور جیسے چھوٹے سے ملک جسکی آبادی کراچی سے بھی کم ہے ، وہاڻ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، جبکہ آبادی کے لحاظ سے پانچویں بڑے ملک پاکستان میں ایک ارب ڈالر سے بھی کم سرمایہ کاری آئی، جو کہ پاکستان کی تاریخ کی کم ترین سرمایہ کاری ہے، سرمایہ کاری وہاں آتی ہے، جہاں قانون کی بالادستی ہوتی ہے۔
یہاں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہیں،، انکے رشتے دار اغوا ہو رہے ہیں، عدالتی فیصلوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، ایسے میں یہاں کون سرمایہ کاری کرے گا؟
آئی ایم ایف سے تب آزاد ہوں گے، جب بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔
1 کروڑ پاکستانی بیرون ملک آباد ہیں جو حقیقت میں پاکستان کو بچا سکتے ہیں۔
اس وقت اوورسیز پاکستانی دبئی اور دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری پر مجبور ہیں کیونکہ انکا سرمایہ محفوظ نہیں ہے۔ 1 کروڑ میں سے چند لاکھ اوورسیز پاکستانیوں نے بھی پاکستان میں سرمایہ کی تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے، لیکن وہ سرمایہ کاری تب کریں گے جب ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی۔ پاکستان کا مستقبل، رول آف لاء سے مشروط ہے جو یحییٰ خان پارٹ ٹو اور قاضی فائز عیسی کی جوڑی نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
3
علی امین گنڈاپور اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی تھا، وہ انکا لحاظ رکھ کر مکمل بات نہیں بول نہیں رہا تاکہ ملک کا مذاق نہ بنے۔
خیبر پختونخوا میں پولیس جب خود کو بچانے لگ جائے گی تو لوگوں کو کون بچائے گا- پولیس والے جو باتیں کر رہے ہیں اگر وہ سچ ہیں تو خوفناک ہیں۔
اگر کوئی کوشش کر رہا ہے بات چیت کی تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو تو علی امین کے پاؤں پڑ جانا چاہئے کہ مذاکرات سے دہشتگردی کا مسئلہ حل کراؤ۔
جتنے ملٹری آپریشن پاکستان میں ہوئے اور کہیں نہیں ہوئے۔ مگر امن نہیں ہوا، کیونکہ یہ پالیسی ہی ناقابل عمل اورناقص ہے۔
اگر میں وزیراعظم ہوتا تو میں ضرور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو افغانستان سے بات چیت کی اجازت دیتا۔
نواز شریف کے دور حکومت میں پرویز خٹک کو افغانستان بھیجا گیا تھا۔ اشرف غنی کی حکومت، پاکستان مخالف تھی اس کے باوجود میں افغانستان گیا اور اشرف غنی کو بھی پاکستان بلایا۔
امن اور انصاف نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری کیسے آئے گی؟
علی امین گنڈاپور نے ہرگز خیبر پختون خواہ کو آزاد کروانے کی بات نہیں کی ، یہ جھوٹ اور پراپگینڈا ہے۔
تحریک انصاف واحد وفاقی پارٹی ہیں جو ملک کو اکٹھا رکھ سکتی ہے-
شہباز شریف کو وزیراعظم کہنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ ایک ٹاؤٹ ہے جو ہر چیز کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے این او سی لیتا ہے، کیا پتہ کل اس ٹاؤٹ کو بھی غائب کر دیں۔
4
سکندر سلطان گیند پھینکتا ہے، ایک سلپ میں قاضی فائز عیسیٰ کھڑا ہے تو دوسری سلپ میں عامر فاروق
یہ سارا فکس میچ ہے جو لندن پلان میں فکس ہوا جسکے سب کردار بےایمان ہیں۔
الیکشن کمیشن کے کیسز تو فورا سماعت کے لیے مقرر کر دئیے جاتے ہیں جبکہ ڈیڑھ سال سے توشہ خانہ کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو رہا، تین مرتبہ جلد سماعت کی درخواست دے چکے ہیں مگر اس کے باوجود سماعت نہیں ہوئی کیونکہ قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو یرغمال بنایا ہوا ہے-
کل لاہویوں نے نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ اور مریم کو بدترین شکست دی
لاہوریو نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا
الیکشن کمیشن کے دھاندلئ شدہ رزلٹ کی کوئی اہمیت نہیں
اہمیت عوام کی ہے، عوام کے فیصلے کی، عوام کے ووٹ کی
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
الیکشن 8 فروری، پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین میچ! ایک طرف الیکشن فکسنگ ،رزلٹ ٹیمپرنگ اور جانبدار ایمپائرنگ مگر دوسری طرف سارا پاکستان جسکا کپتان عمران خان۔انشاءاللہ اس میچ میں عمران خان کو دیا ہر ووٹ ظلم کے نظام کی ہر وکٹ کو اڑا دے گا اور کپتان کاپاکستان جیت جائے گا۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #Elections2024
عمران خان کا پاکستانیوں کے نام پیغام:
اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے-
8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں -
اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائں-
پاکستان! تیاری پکڑو!
قوم کے لیڈر عمران خان کی ہدایت کے مطابق ملک بھر میں 28 جنوری بروز اتوار، دوپہر 2 بجے الیکشن مہم کے لئے ہر حلقے میں ریلیاں نکلیں گی!
اتوار کو باہر نکلنا ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#اب_غلامی_نامنظور
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ نے مل جل کر ایک عام سی لڑکی صنم جاوید کو قومی سطح کی بڑی لیڈر بنا دیا
اور مریم نواز نے اپنی ضد اور حماقتوں سے ثابت کر دیا کہ وہ ایک پست ذہنیت رکھنے والی نیچ عورت ہے
آپ ہار چکے ہیں !!!
آپ نے عمران خان کی پارٹی کو ختم کرنا تھا۔ دس ہزار گرفتاریوں چالیس ہزار چھاپوں اور چار درجن کے قریب لاشیں گرانے کے باوجود آپ عمران خان کی پارٹی کو ختم نہیں کرسکے۔ آپ کو شکست ہوئی۔
آپ نے عمران خان کو بدنام کرنا تھا۔ عدت والا کیس بنایا، ایک تیسرے درجے کی ناکام اداکارہ سے کتاب لکھوائی ، بیگم کے سابقہ شوہر پر تشدد کرکے اسے ذلیل کیا۔ وزیر صحت سے اسکے پیشاب پر پریس کانفرنس کروائی ۔ لیکن آج بھی وہ ایاک نعبد وایاک نستعین کا محافظ ہے۔ آپ ناکام ہوئے۔
آپ نے عمران خان کو کرپٹ چور ڈاکو ثابت کرنا تھا۔ قادر ٹرسٹ کیس بنایا ، توشہ خانہ کیس بنایا لیکن لوگ اسے آج بھی ایماندار کہتے ہیں۔ آپ کو شکست ہوئی۔
آپ نے اس کا نام لوگوں کے دماغوں سے محو کرنا تھا۔ وہ ہتھوڑے کی طرح آپ کے اپنے ضمیروں پر برس رہا ہے۔ آپ ناکام ہوئے۔
آپ نے اسے بزدل اور بھگوڑا بنانا تھا۔ لیکن وہ جیل میں بھی مسکراتا ہے۔ وہ آج پہلے سے زیادہ ڈٹا ہوا ہے۔ آپ ہار گئے۔
آپ نے نواز شریف کو مقبول بنانا تھا۔ آپ نے اسکے غبارے میں ہوا بھرنی تھی۔ وہ غبارہ پھٹا اور اسکے اندر کے گندے جرثوموں کے چھینٹے آپ کے اپنے منہ پر گرے۔ آپ ناکام ہوگئے۔
آپ نے عوام کے دلوں میں دہشت اور خوف بٹھانا تھا۔ آپ نے عوام کو خوفزدہ کرنا تھا۔ عوام خوفزدہ نہیں ہوئے۔ بچہ بچہ کہتا ہے عمران خان کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ آپ کو بدترین شکست ہوئی۔
آپ نے الیکشن میں عمران خان کے امیدواروں کے کاغذات چھینے ، نااہل کروائے ، گرفتار کیے، بلے کا نشان چھینا ، لیکن آج بھی اسکے آزاد امیدوار آلو بینگن اور گوبھی کے نشانات پر پونے دو سو سیٹیں جیتنے جارہے ہیں۔ آپ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔
آپ کو پے در پے شکست ہوئی۔ آپ ہر جگہ ہارے۔ آپ گھٹیا سے گھٹیا ترین حملہ کرکے بھی ہارے۔ آپ بدترین تشدد کرکے بھی ہارے۔ آپ قتل عام کرکے بھی ہارے۔ آپ میڈیا کو کنٹرول کرکے بھی ہارے۔ آپ صحافیوں کو شہید کرکے بھی ہارے لاپتہ کرکے بھی ہارے۔ آپ کا بنایا ہوا ایک ایک منصوبہ ناکام ہوا۔ آپ کو آپ ہی کے گھروں کے اندر سے شکست ہوئی۔ آپ آٹھ فروری کو بھی ہاریں گے !!!! آپ آٹھ فروری کے بعد بھی ہاریں گے۔ آپ 2025 میں بھی ہاریں گے آپ 2050 میں بھی ہاریں گے
رینٹ اے سروے صحافی-بچوں پر تشدد کی شوقین نکی کو کیا معلوم ہر کوئی عمران خان نہیں بن سکتا میں نے اپنے ویلاگ میں بتایا ہے کہ انہیں مقابلہ کرنا چاہیے تھا لیکن انہوں نے عزت سےجانا پسند کیا
ہر اصول پسند اور ایماندار آدمی ضروری نہیں کہ خان کی طرح فائٹر بھی ہو اور آخری گیند تک لڑے
Cafe Aylanto ڈی ایچ اے فیز 3 زیڈ بلاک عمر ڈار کے اغواء میں ملوث افراد کی سہولتکاری کیلئے اپنے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز ضائع کر رہے ہیں۔ ریسٹورنٹ میں جس جگہ سے عمر ڈار کو اغواء کیا گیا اس کے چاروں اطراف کیمرے موجود ہیں اور ان کیمروں میں صرف رات ساڑھے 10سے لے کر رات 12 بجے تک کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود نہیں ہے۔ صرف یہی نہیں آس پاس موجود تمام گھروں دفاتر اور سیف سٹی کیمروں میں سے بھی صرف اس مخصوص وقت کی فوٹیجز دستیاب نہیں۔ کیا تمام کیمروں نے اغواء کے وقت کام کرنا چھوڑ دیا تھا؟ پوری پنجاب پولیس اس گھناؤنے جرم میں ملوث ہے اور انشااللہ جلد بے نقاب ہو گی۔