بشیر زیب گروپ کے پرخچے اڑاتے ہوئے آخری وارننگ جاری کر دی گئ
معصوم خواتین کو خودکش بمبار اور جنگی مہرہ بنا کر بلوچ ننگ و ناموس کا سودا کرنے والو یہ مردانگی نہیں بے غیرتی ہے۔ اگر یہ گھناؤنا دھندہ فوراً بند نہ کیا تو تمہیں چھپنے کے لیے کہیں بھی جگہ نہیں ملے گی۔
#doggystlye
عوام کی بیداری ہی دہشت گردی کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
اورکزئی میں مقامی لوگوں نے مشکوک دہشت گردوں کی نقل و حرکت بھانپ کر انہیں گھیر لیا، جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد سمیت سہولت کار گرفتار۔سیکیورٹی فورسز اور عوام کا یہ تعاون ایک مثال ہے۔
#CDFThePeaceMaker
ضلع مردان میں تربیتی طیارہ حادثے کا شکار۔ پائلٹ نے بے مثال بہادری دکھاتے ہوئے طیارے کو آبادی سے دور موڑ کر سڑک پر اتارا۔ دونوں پائلٹوں نے اپنی جانیں دے کر بے شمار شہریوں کی زندگیاں بچا لیں۔ پاکستان ان بہادر ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے۔
#PolicyRate
بشیر شوٹر کا واضح پیغام:
لکی مروت، بنوں، وزیرستان میں خوارج کے کسی بھی سہولت کار کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ چاہے وہ کوئی بڑا سیاستدان ہو یا عام آدمی، رہائش، کھانا یا پانی دینے والے کو سب سے پہلے نشانہ بنایا جائے گا۔
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
دھماکا خیز مواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ تین اہلکار زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔تحقیقات جاری2/2
پنجاب پولیس چوکی پر خودکش گاڑی حملہ، ایک اہلکار شہید، تین زخمی
ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف میں پنجاب پولیس کی جھنگی چیک پوسٹ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملہ کیا گیا 1/2
#NobelPeacePrizeForAsimMunir
ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے سبزب، پنجگور میں فتنہ الخوارج کے 40 سے 50 مسلح دہشتگردوں کے بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ 3 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ ہمارے جوانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔یہ ہے ہماری فورسی کی طاقت۔۔۔
#FMPeacePlanExec
کالعدم JAAC کا مطالبہ صرف 12 نشستیں نہیں بلکہ الگ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ تک جا رہا ہے۔ پاکستان نے وسائل کی کمی کے باوجود کشمیریوں کی ہمیشہ حمایت کی، مگر یہ لوگ انتشار اور ملک توڑنے کی سازش کر رہے ہیں۔ غداری کا یہ رویہ قبول نہیں #FMPeacePlanExec
آسام کے جورہاٹ ایئر فورس اسٹیشن پر بھارتی فضائیہ کا AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ حادثے کا شکار ہونے کا لمحہ یہ ہے اب بھارتیوں کے طیاروں کا حال اور لیتے ہیں پاکستان سے پنگا
😂😂#CDFPeacemaker
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت سلمان عرف "چراغ" اور اکرام عرف "پاخو" کے نام سے ہوئی ہے۔ #CDFPeacemaker
Taliban Detentions: “Morality” as a Cover for Sexual Abuse
Taliban claim women are detained for “morality” violations, yet testimonies from former detainees paint a far darker picture 1/2
#AskYourGovernment
Defiance from Exile: Burning the Taliban’s Veil of Terror
In a fierce act of solidarity with the women of Herat, an Afghan woman in exile has filmed herself burning the mandatory veil 1/2
#AskYourGovernment
ایف سی بلوچستا ن نے بلیدہ سگوان سیکٹر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کامیاب آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ #AskYourGovernment
بلوچ لبریشن آرمی نے ایک بار پھر بلوچستان کے غریب عوام کو نقصان پہنچایا۔ معدنیات لے جانے والے متعدد ٹرکوں اور ٹریلرز کو نذرِ آتش کر دیا گیا، جو مختلف علاقوں کی جانب جا رہے تھے۔ یہ گاڑیاں بلوچ ڈرائیوروں، مزدوروں اور ان کے خاندانوں کی روزی روٹی کا ذریعہ تھیں 1/2
#AskYourGovernment
دہشت گردوں نے میر یان روڈ پر واقع ٹیری رام پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے قریبی مسجد اور اردگرد موجود چند دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
#PakGlobalPeaceMission
لوگر کے رہائشی طالبان کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ طالبان نے قانونی ملکیت کے باوجود ان کے گھروں کو مسمار کر دیا، 11 بزرگ افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں طالبان اہلکاروں کو گھروں کی مسماری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔#PakGlobalPeaceMission
دہشتگرد طاہر کے بھائی طلال عرف زید بلوچ (ٹی ٹی پی کا فعال رکن، افغانستان میں مقیم) گرفتار۔طلال ٹی ٹی پی کے لیے ڈرونز، الیکٹرانکس، بیٹریاں اور IED سامان فراہم کرتا تھا۔ کراچی کی مارکیٹوں اور آن لائن سے ڈرون پارٹس اور موبائل فونز منگواتا تھا۔
#PakGlobalPeaceMission
ایف سی بلوچستان نے بلیدہ کے علاقےمیں کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائی سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر حکمتِ عملی کا مظہر ہے، جس نے علاقے میں دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو بڑا نقصان پہنچایا۔۔۔
#کشمیر_کا_دشمن_کن_کترا
ایک بار پھر بھارتی فضائیہ کی ناکامی!
آسام کے جورہاٹ ایئر بیس پر بھارتی فضائیہ کا AN-32 ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار بھارت اپنے فضائی بیڑے کو سنبھالنے میں ناکام، پڑوسیوں پر دھونس کی بجائے اپنی غلطیوں پر توجہ دے۔ کتنے اور حادثات ہوں گے؟
#کشمیر_کا_دشمن_کن_کترا